Safi Mohmand League

Safi Mohmand League Official page of Safi Mohmand League — empowering youth through cricket, discipline, and sportsmanship in Mohmand.

یہ ہے سمیع صافی مہمند جس کا تعلق تحصیل صافی قلاگئی سے ہے  اس نے گزشتہ سیزن صافی مہمند لیگ ایڈیشن 5th میں مسعود 804 ٹیم ک...
17/05/2026

یہ ہے سمیع صافی مہمند جس کا تعلق تحصیل صافی قلاگئی سے ہے اس نے گزشتہ سیزن صافی مہمند لیگ ایڈیشن 5th میں مسعود 804 ٹیم کیلئے فائنل جیتنے پر ایک لاکھ روپے کا نعد اعلان کیا تھا جو ابھی تک مسعود 804 ٹیم کو نہیں ملا
ہم سیمی صافی سے ریکویسٹ کرتے ہیں کہ اپ نے ہمارے زیعے جو اعلان کیا تھا مہربانی کریں مسعود 804 ٹیم کو اپنا انعام حوالے کریں
پھر بعد میں ہم سے گلے نہ کرنا 🙏

ایک ضروری اعلان کرکٹ پلیئرز کیلئے 🏏ہم سے کچھ دوست رابطے کررہیں ہے کہ ضلع مہمند سے باہر جو کھلاڑی ہے وہ اپنے شناختی کارڈ ...
06/05/2026

ایک ضروری اعلان کرکٹ پلیئرز کیلئے 🏏
ہم سے کچھ دوست رابطے کررہیں ہے کہ ضلع مہمند سے باہر جو کھلاڑی ہے وہ اپنے شناختی کارڈ میں کرکٹ یا پیسوں کی لالچ کیلئے اپنے ایڈریس چینج کر رہیں ہے اور شناختی کارڈ میں مستقل یا مجودہ پتہ ضلع مہمند یا صافی لکھ رہیں ہے تو ان پیلیئرز کیلئے صافی مہمند لیگ میں کیا رولز ہونگے
شارٹ کٹ الفاظ میں بتانا چاہتے ہے ان پلیئرز پر صافی مہمند لیگ میں سرعام پابندی ہوگی وہ اسلئے کہ صافی مہمند لیگ صرف تحصیل صافی کے نوجوانوں کیلئے ہے تاکہ اپنے نوجوانوں کی ٹیلنٹ کو آگے لایا جاسکے یہ ہمیں ہر گز قبول نہیں کہ کوئی بندہ باہر سے آکر تحصیل صافی کی نوجوانوں کی حق پر ڈھاکہ مار سکیں
منجانب صافی مہمند لیگ انتظامیاں

ہمیں ایسے نوجوانوں پر فخر ہے 🫡دونوں اس وقت دوبئی میں مقیم ہے مسافر ہے وہاں سے اپنی ٹیم شنواری کنگز جو میاں گان الیون کے ...
21/03/2026

ہمیں ایسے نوجوانوں پر فخر ہے 🫡
دونوں اس وقت دوبئی میں مقیم ہے مسافر ہے
وہاں سے اپنی ٹیم شنواری کنگز جو میاں گان الیون کے نام سے مشہور ہے
شفیق خان صافی اور سلیمان خان کی طرف سے اگر میاں گان الیون صافی مہمند لیگ ایڈیشن 5th کا فائنل اپنے کرتے ہیں تو دونوں نوجوانوں کی طرف سے ایک لاکھ روپے شفیق خان کی طرف سے اور ایک لاکھ سلیمان خان کی طرف سے نعد کیش 💶 کا اعلان 💯
اور دوسری خوشخبری شفیق خان کی طرف سے صافی مہمند لیگ کا چیمپئن 🏆بنے والے ٹیم کیلئے دس ہزار روپے کا اعلان 🏏

20/03/2026

صافی مہمند لیگ ایڈیشن 5th
بمقام مامدگٹ کرکٹ گراؤنڈ 🏏🏆

صدیق خان اف کٹہ سر جو اس وقت دوبئ میں مقیم ہے صافی مہمند لیگ کے ونر ٹیم کیلئے 30ھزار نقد انعام کا اعلان شکریہ 💞💞
17/03/2026

صدیق خان اف کٹہ سر جو اس وقت دوبئ میں مقیم ہے صافی مہمند لیگ کے ونر ٹیم کیلئے 30ھزار نقد انعام کا اعلان

شکریہ 💞💞

16/03/2026

ضلع مہمند کی تاریخ کا واحد ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ جو فاٹا کی سطح ایک بہت بڑا برینڈ بن چکا ہے 🔥🏏🏆

صافی مہمند لیگ ایڈیشن 5thمولانا محمد حیات جنیدی نے شنواری کنگ ٹیم کیلئے جو میاں گان الیون کے نام سے مشہور ہے فائنل جیتنے...
16/03/2026

صافی مہمند لیگ ایڈیشن 5th
مولانا محمد حیات جنیدی نے شنواری کنگ ٹیم کیلئے جو میاں گان الیون کے نام سے مشہور ہے فائنل جیتنے کی صورت میں مولانا محمد حیات جنیدی کی طرف سے نعد 100000 لاکھ روپے کا اعلان
ہمیں ایسے نوجوانوں پر فخر ہے

09/04/2025
صافی مہمند لیگ پلیر آف دی میچ زاہد خان ٹیم گربز لائنز
04/04/2025

صافی مہمند لیگ
پلیر آف دی میچ زاہد خان
ٹیم گربز لائنز

ضلع مہمند کی تاریخ کا سب سے بڑا میلہ سب سے بڑی ٹیمز مہمند کے بہترین کھلاڑی صافی مہمند لیگ کے سب سے بڑے پلیٹ پر مامدگٹ کر...
31/03/2025

ضلع مہمند کی تاریخ کا سب سے بڑا میلہ سب سے بڑی ٹیمز مہمند کے بہترین کھلاڑی صافی مہمند لیگ کے سب سے بڑے پلیٹ پر مامدگٹ کرکٹ گراونڈ میں پنجہ آزمائ کے لیے اترینگے انشاء اللہ کل صبح آٹھ بجے سے

Address

Tehsil
Mohmand
SAFI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safi Mohmand League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category