Muhammad Yar Wala Cricket Club Mianwali

Muhammad Yar Wala Cricket Club Mianwali السلام علیکم جو بھی کھلاڑی مجھے اپنی پوسٹ بنا کر بھیجے گا اس کی پوسٹ لگا دی جائے گی ،۔

27/08/2026

السلام علیکم
اکرام شہید کرکٹ کلب میانوالی کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور پاک افغان کرکٹ کلب کوٹ چاندنہ کے سینئیر کھلاڑی حافظ رفیع اللہ کوٹ چاندنہ کی ترگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی ۔

Assalam O allaikm g چلو چلو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ پائی خیل چلو Game On Hai Best wishes for the organisers
20/08/2026

Assalam O allaikm g
چلو چلو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ پائی خیل چلو
Game On Hai
Best wishes for the organisers

السلام علیکم بنارس خان پائی خیل نے آج دو معرکے سر انجام دے دئیے ، صبح الحمدللہ ماشاءاللہ ایف آئی اے میں سیلیکشن ہوئی اور...
18/08/2026

السلام علیکم
بنارس خان پائی خیل نے آج دو معرکے سر انجام دے دئیے ، صبح الحمدللہ ماشاءاللہ ایف آئی اے میں سیلیکشن ہوئی اور سیکنڈ ٹائم عیسی خیل کی سرزمین پر سینچری ٹھوک دی ، سدا بہار کھلاڑی ۔
کمر مشانی
بنارس خان کی شاندار اور تیز ترین سنچری
بنارس خان نے کے سی سی کلب چاپری کی نمائندگی کرتے ہوئے 30 بالز پے 19 چهکوں کی مدد سے 130+ اسکور بنا ڈالا اور ٹیم کا ٹائٹل 173 تک پہنچا دیا اور اس طرح ٹیم کو اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کروا دیا۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

السلام علیکم Game On Hai چلو چلو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ پائی خیل چلو
16/08/2026

السلام علیکم
Game On Hai
چلو چلو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ پائی خیل چلو

السلام علیکم جی انڈس پریمئر لیگ ماڑی انڈس مکمل ہونے کے بعد ایک اور ایونٹ
08/08/2026

السلام علیکم جی
انڈس پریمئر لیگ ماڑی انڈس مکمل ہونے کے بعد ایک اور ایونٹ

Assalam O allaikm g Inshallah today  دوسرا ڈرھال برادری کرکٹ ٹورنامنٹ دلیوالی
07/08/2026

Assalam O allaikm g
Inshallah today
دوسرا ڈرھال برادری کرکٹ ٹورنامنٹ دلیوالی

السلام علیکم چھدرو کرکٹ میلہ میں بنارس خان پائی خیل کی شہباز خیل کی نمائندگی کرتے ہوئے خالد میموریل کرکٹ کلب بوری خیل کے...
31/07/2026

السلام علیکم
چھدرو کرکٹ میلہ میں بنارس خان پائی خیل کی شہباز خیل کی نمائندگی کرتے ہوئے خالد میموریل کرکٹ کلب بوری خیل کے خلاف شاندار آل راؤنڈ کارکردگی ، بیٹنگ میں 30 پلس رنز کی اننگز اور باؤلنگ میں 2 اوورز میں صرف 20 رنز دے کر 3 وکٹیں
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

🇵🇰 جشنِ آزادی کرکٹ میلہ 2026 🇵🇰"منشیات کو شکست، کھیل کو فروغ — مضبوط، محفوظ اور صحت مند پاکستان کی جانب ایک مؤثر قدم"میا...
31/07/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کرکٹ میلہ 2026 🇵🇰
"منشیات کو شکست، کھیل کو فروغ — مضبوط، محفوظ اور صحت مند پاکستان کی جانب ایک مؤثر قدم"
میانوالی پولیس کے زیرِ اہتمام جاری جشنِ آزادی کرکٹ میلہ 2026 کے سلسلے میں ٹورنامنٹ کا تیسرا دلچسپ اور سنسنی خیز میچ تھانہ پیر پہائی اور تھانہ پائی خیل کی ٹیموں کے درمیان موچھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔
میچ کے مہمانِ خصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی، وقار عظیم کھرل تھے۔ اس موقع پر انہوں نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی، مصافحہ کیا اور بہترین کھیل کے مظاہرے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔
اپنے خطاب میں ڈی پی او میانوالی نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ منشیات ایک خطرناک ناسور ہے، جبکہ کھیل نوجوانوں میں نظم و ضبط، برداشت، ٹیم ورک اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ میانوالی پولیس نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے اور صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی۔
اس موقع پر ایک مقامی شہری نے ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کو اپنے ہاتھ سے تیار کردہ خوبصورت پورٹریٹ (Sketch) بطورِ تحفہ پیش کیا۔ ڈی پی او نے اس منفرد تخلیق کو سراہتے ہوئے شہری کی فنی صلاحیتوں کی تعریف کی اور اس جذبے کو قابلِ تحسین قرار دیا۔
میچ میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل، بہترین اسپورٹس مین شپ اور بھرپور مقابلے کا مظاہرہ کیا، تاہم عمدہ کارکردگی کی بدولت تھانہ پائی خیل کی ٹیم کامیابی اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی۔
جشنِ آزادی کرکٹ میلہ 2026 کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں حب الوطنی، اتحاد، نظم و ضبط اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے، تاکہ "منشیات کو شکست، کھیل کو فروغ" کے قومی پیغام کو عام کرتے ہوئے ایک پرامن، مضبوط اور محفوظ پاکستان کی تعمیر میں نوجوان اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں۔
ترجمان میانوالی پولیس

*🇵🇰جشنِ آزادی کرکٹ میلہ 2026 🇵🇰**"منشیات کو شکست، کھیل کو فروغ — یہی ہے مضبوط اور محفوظ پاکستان کا عزم"*میانوالی پولیس ک...
31/07/2026

*🇵🇰جشنِ آزادی کرکٹ میلہ 2026 🇵🇰*
*"منشیات کو شکست، کھیل کو فروغ — یہی ہے مضبوط اور محفوظ پاکستان کا عزم"*

میانوالی پولیس کے زیرِ اہتمام جاری جشنِ آزادی کرکٹ میلہ 2026 کے سلسلے میں ٹورنامنٹ کا تیسرا دلچسپ اور سنسنی خیز میچ تھانہ پیر پہائی اور تھانہ پائی خیل کی ٹیموں کے درمیان موچھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔

میچ کے مہمانِ خصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی وقار عظیم کھرل تھے۔ اس موقع پر انہوں نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی، ان سے مصافحہ کیا اور بہترین کھیل پیش کرنے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔

ڈی پی او میانوالی نے اپنے خطاب میں کہا کہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے نوجوانوں کا کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات ایک ناسور ہے جو نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ کر سکتی ہے، جبکہ کھیل نوجوانوں میں نظم و ضبط، ٹیم ورک، برداشت اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ میانوالی پولیس نوجوانوں کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے اور صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔

*اس موقع پر ایک مقامی شہری نے ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کو اپنے ہاتھ سے تیار کردہ ان کی خوبصورت سکیچ (پورٹریٹ) بطورِ تحفہ پیش کیا، جسے ڈی پی او نے سراہتے ہوئے شہری کی فنی صلاحیتوں کی تعریف کی۔"*

میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل، جذبۂ مقابلہ اور اعلیٰ اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کیا، تاہم شاندار کارکردگی کی بدولت تھانہ پائی خیل کی ٹیم کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

جشنِ آزادی کرکٹ میلہ 2026 کا مقصد نوجوانوں میں حب الوطنی، اتحاد، نظم و ضبط، صحت مند سرگرمیوں کے فروغ اور *"منشیات کو شکست، کھیل کو فروغ"* کے قومی پیغام کو عام کرنا ہے تاکہ ایک پرامن، مضبوط اور محفوظ پاکستان کی تعمیر میں نوجوان اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں۔

*ترجمان میانوالی پولیس*

آج کے میچ کا ہیرو تھانہ پائی خیل کی طرف سے۔۔ایک موقع پر جب باؤلنگ ناتجربہ کار لگ رہی تھی اور مین باؤلر رجب بھی ٹیم میں ن...
30/07/2026

آج کے میچ کا ہیرو تھانہ پائی خیل کی طرف سے۔۔ایک موقع پر جب باؤلنگ ناتجربہ کار لگ رہی تھی اور مین باؤلر رجب بھی ٹیم میں نہیں تھے ایسالگ رہا تھا پیر پہائی کی ٹیم میچ لے جائے گی لیکن بنارس کی باؤلنگ نے ان کو باندھ کر رکھا اور 4قیمتی وکٹس لیں ۔۔۔

Address

Mochh

Telephone

+923087892032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Yar Wala Cricket Club Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Yar Wala Cricket Club Mianwali:

Shortcuts

Share

Category