27/12/2022
🏏*قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ*🏏
_اس ٹورنامنٹ میں سات ٹیموں نے حصہ لیا اور اس ٹورنامنٹ میں (شاہین لائین xi) (شاہین ٹائگر xi) (دورانی XI) (ینگسٹر XI)( شہید صادق فقیر XI) (سٹار xi) (کنگ پانیلی XI) شرکت کی ٫اور فائنل میچ میں شہید صادق فقیر XI کا مقابلہ ینگسٹر xi کے ساتھ تھا اور اس ٹورنامنٹ کی ونر ٹیم ینگسٹر xi بنی_ ۔۔🎗🏆🥇🏅🎊
اس ٹورنامنٹ کے اونر *قاری اکبر*، *جنید آرائیں* *فیضان علی* تھے