27/05/2026
✨🌙
TSK BRAND OF Tharparkar
کی جانب سے
تمام عالمِ اسلام کو
عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌙🐐
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
عید مبارک 🤍
— TSK BRAND ✨