02/11/2025
لیڈیز فٹنس کلاسز کراس فٹ جیم فاضل چوک میرپور میں
صبح گیارہ بجے سے ساڑھے بارہ بجے ایک کلاس
اور ایوننگ میں تین سے ساڑھے پانچ بجے تک دو کلاسز آن ہیں
یوگا زمبا ایروبیکس اور جدید مشینری کے ساتھ فل ٹائم ٹرینر کے ساتھ۔