Azad Jamu & kashmir Kick Boxing Federation

Azad Jamu & kashmir Kick Boxing Federation Kickboxing is not a fight they make active person with the help of exercise

07/05/2023

LIVE EX-CHIEF JUSTICE ABDUL MAJEED MALIK MEMORIAL KICKBOXING CHAMPIONSHIP MIRPUR

28 november on sunday At kaliyal school 10:00Am to 4:00 pm  in mirpur AK.
26/11/2021

28 november on sunday At kaliyal school 10:00Am to 4:00 pm in mirpur AK.

مورخہ 28 نومبر 2021 کو میرپور بلدیہ ہال میں جونیئرز ڈویژنل کک باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا ہے ۔28 نومبر بروز اتوار کو ...
09/11/2021

مورخہ 28 نومبر 2021 کو میرپور بلدیہ ہال میں جونیئرز ڈویژنل کک باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا ہے ۔

28 نومبر بروز اتوار کو بلدیہ حال میں ٹھیک صبح 9 بجے تمام پلیئرز حاضر ہوجایے اور تمام مہمانوں سے گزارش ہے کی وو ٹھیک 11 بجے مقابلے سٹارٹ ہے سب تشریف لے آے آپ سب کا شکر گزار ہے ۔

پروگرام 11 بجے شرو ع ہوگا اور 4 بجے اختتام پذیر ہوگا ۔ سب ماسک لگا کے آجاے تاکی کرونا ایس - اؤ -_ پیس کا بھر پور خیال رکھا جایے ۔
تمام ڈویژنس کو اطلاع دی جاتی ہے وو وقت کا اور مکمل SOP's کا خیال رکھے

جزاك اللّٰه خيرًا
منجانب

سیکٹری جنرل آزاد کشمیر کک باکسنگ ایسوسئیشن
ظہیر حسین جعفری

آج محمد علی کک باکسنگ کلب میرپور میں جناب یو - کے سے آئے ہوۓ نا مور کوچ اور پلیئر اور ایم - ایم - اے کے استاد جناب خواجہ...
27/08/2021

آج محمد علی کک باکسنگ کلب میرپور میں جناب یو - کے سے آئے ہوۓ نا مور کوچ اور پلیئر اور ایم - ایم - اے کے استاد جناب خواجہ خلیل صاحب نے اسپیشل ایم - ایم - اے اور کک باکسنگ کی کلاس لی اور ساتھ بچوں کو ڈیفینس اور فائٹ کے طریقے سکھائے ۔ ہم خواجہ خلیل صاحب کا بے حد مشکور ہے جنہوں نے اپنے مصروف زندگی سے وقت نکال کے ہمارے ساتھ کچھ لمحے گزارے اور بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اپنی طرف سے کلب کی شرٹس بھی بچوں میں تقسیم کیے۔

MA KICKBOXING ACADEMY
Location Nangi Mirpur AJ&K.

SPECIAL Offer For students & Hostel GuysStarting Date: 30-08-2021
24/08/2021

SPECIAL Offer For students & Hostel Guys

Starting Date: 30-08-2021

24/05/2021

MIRPUR BEAUTY

LOCK DOWN Season 3 Mola sab ko apni hifzo amaan ma rakhay.
10/03/2021

LOCK DOWN
Season 3
Mola sab ko apni hifzo amaan ma rakhay.

5TH National kickboxing championship in karachi19'20& 21March 2021And our Azad Kashmir KickBoxing Team will be ready for...
18/01/2021

5TH National kickboxing championship in karachi

19'20& 21
March 2021

And our Azad Kashmir KickBoxing Team will be ready for this event.

ہماری گزارش ہوگی کشمیر گوورمنٹ سے سپورٹس بورڈ سے کی اس بار اپنی ٹیم کو سپورٹ کردے تاکی جو اچھے پلیئر ہے انھے ہم آگے لے آیے اور کشمیر کے لیے ایک بار پھر سے اعزاز لو آیے ۔

شک----ر یہ

20/12/2020

مورخہ 19 دسمبر 2020 کو پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اسپورٹس بورڈ پنجاب لاہور میں جنرل کونسل میٹنگ اور الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب، سندھ ، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد کے صدر اور جنرل سیکریٹریز شامل تھے ان کے علاوہ پاکستان واپڈا سپورٹس بورڈ کے سیکرٹری رزاق گل صاحب، پاکستان ریلوے اسپورٹس بورڈ سے طارق صاحب، پاکستان پولیس اسپورٹس بورڈ سے ممتاز شاہ صاحب نے بھی شرکت کی۔اس الیکشن میں ڈاکٹر اسد عباس شاہ( سیکریٹری جنرل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن میڈیکل کمیشن) بھاری اکثریت سے پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے جبکہ سیکرٹری جنرل کے عہدے پر رانا زاہد محمود ، سینئر نائب صدر کے عہدے پر عبدالرحیم ، خزانچی کے عہدے پر محمد شاہد چوہدری کو کابینہ نے متفقہ طور پر منتخب کیا ان کے علاوہ دیگر تمام عہدیداران کو بھی ان کی کامیابی پر پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں کے ہم سب مل کر پاکستان میں کک باکسنگ کو پروموٹ کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے۔

Address

Mirpur Kashmir
Mirpur
KICKBOXING

Telephone

+923448863450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Jamu & kashmir Kick Boxing Federation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share