Us Man

Us Man Always Trust Allah

03/01/2023

✍️کہاجاتا ہے کہ سلطان محمود غزنوی کے ذہن میں ہمیشہ تین سوال کھٹکتے رہتے تھے۔
• پہلا یہ کہ کیا میں واقعی سبکتگین کا بیٹا ہوں ؟
کیونکہ ان کے متعلق مشہور تھا کہ یہ بادشاہ کے سگے بیٹے نہیں بلکہ لے پالک ہیں۔
• دوسرا یہ کہ کیا علماء واقعی انبیاء کے وارث ہیں ؟
یہ تو خود بے اختیار قوم ہے انبیاء کا وارث تو بادشاہِ وقت یا کسی با اختیار آدمی کو ہونا چاہیے تھا
• تیسرا یہ کہ میں جنت میں جاؤں گا یا نہیں؟
انہی تین سوالات کو ذہن میں لے کر وہ ہمیشہ پریشان رہا کرتے تھے۔۔۔

ایک مرتبہ وہ کسی سفر سے واپس آرہے تھے کہ راستے میں ایک طالب علم کو دیکھا جو ایک کتاب ہاتھ میں لیے ایک کباب فروش کے دیے کے پاس کھڑا ہے ، جب ہوا چلتی تو یہ طالب علم دیے کے ذرا قریب ہوجاتا ، زیادہ آگے بڑھنے سے جھجھکتا تھا کہ کہیں کباب فروش یہ نہ کہ دے کہ بھائی لینا نہیں تو پھر کھڑے کیوں ہو؟

سلطان نے جب یہ منظر دیکھا تو خادم کو حکم دیا کہ مَشعل اس طالب علم کو دے دی جائے!
آپ خود اندھیرے میں گھر تشریف لے آئے۔

کہا جاتا ہے کہ اسی رات خواب میں سلطان کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئی آپ ﷺ نے ایک جملہ ارشاد فرمایا اور سلطان محمود کو اپنے تمام سوالوں کے جواب مل گئے!
جملہ کیا تھا ــــــــــــــــــ ملاحظہ ہو!

"اے سبکتگین کے بیٹے! تیرے جنت میں جانے کے لیے اتنا کافی ہے کہ تو نے اس انبیاء کے وارث کو چراغ دیا!!

💙

ماں باپ کے ادب کا ایک بڑا صلہ ہے جو اولاد کو  دنیا میں ْہی مل جاتا ہے! اسرائیل کا ایک یتیم بچہ ہر کام اپنی والدہ سے پوچھ...
29/12/2022

ماں باپ کے ادب کا ایک بڑا صلہ ہے جو اولاد کو دنیا میں ْہی مل جاتا ہے!
اسرائیل کا ایک یتیم بچہ ہر کام اپنی والدہ سے پوچھ کر ان کی مرضی کے مطابق کیا کرتا تھا۔ اس نے ایک خوبصورت گائے پالی اور ہر وقت اس کی دیکھ بھال میں مصروف تھا۔ ایک مرتبہ ایک فرشتہ انسانی شکل میں اس بچے کے سامنے آیا اور گائے خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا۔ بچے نے قیمت پوچھی تو فرشتے نے بہت تھوڑی قیمت بتائی۔ جب بچے نے ماں کو اطلاع دی تو اس نے انکار کر دیا۔ فرشتہ ہر بار قیمت بڑھاتا رہا اور بچہ ہر بار اپنی اماں سے پوچھ کر جواب دیتا رہا۔ جب کئی مرتبہ ایسا ہوا تو بچے نے محسوس کیا کہ میری والدہ گائے بیچنے پر راضی نہیں ہیں لہٰذا اس نے فرشتے کو صاف انکار کر دیا کہ گائے کسی قیمت پر نہیں بیچی جاسکتی۔ فرشتے نے کہا کہ تم بڑے خوش بخت اور خوش نصیب ہو کہ ہر بات اپنی والدہ سے پوچھ کر کر تے ہو۔ عنقریب تمہارے پاس کچھ لوگ اس گائے کو خریدنے کے لئے آئیں گے تو تم اس گائے کی خوب بھاری قیمت لگانا۔
دوسری طرف بنی اسرائیل میں ایک آدمی کے قتل کا واقعہ پیش آیا اور انہیں جس گائے کی قربانی کا حکم ملا وہ اسی بچے کی گائے تھی۔ چنانچہ بنی اسرائیل کے لوگ جب اس بچے سے گائے خریدنے کیلئے آئے تو اس بچے نے کہا کہ اس گائے کی قیمت اس کے وزن کے برابر سونا ادا کرنے کے برابر ہے۔بنی اسرائیل کے لوگوں نے اتنی بھاری قیمت ادا کر کے گائے خرید لی۔ تفسیر عزیزی اور تفسیر معالم العرفان فی دروس القرآن میں لکھا ہے کہ اس بچے کو یہ دولت والدین کے ادب اور ان کی اطاعت کی وجہ سے ملی۔ تفسیر طبری میں بھی اسی طرح کا واقعہ منقول ہے۔ اس سے معلوم ہوا کہ والدین کی خدمت و ادب کا کچھ صلہ اس دنیا میں بھی دے دیا جاتا ہے۔

02/06/2022
24/04/2021

انڈیا میں بڑھتے ہوے كرونا کیسز کا دل سے افسوس ہے😓 انڈیا کو پاکستان ایدی ٹرسٹ کاایمبولینسز دینے کا فیصلہ خوش آئین ہے.

آئی سی سی    نے کہا ھے کہ اس سے خوبصورت دنیا میں کرکٹ سٹیڈیم  ھے  تو  سامنے آئے  😍پاکستان  گوادر   👇❤
01/02/2021

آئی سی سی نے کہا ھے کہ اس سے خوبصورت
دنیا میں کرکٹ سٹیڈیم ھے تو سامنے آئے 😍
پاکستان گوادر 👇❤

💓
26/01/2021

💓

19/01/2021

Jimmy Neesham Injurd😭

19/01/2021

Anthem🤣😂

❣️
17/01/2021

❣️

🤍*کوہی مجازی پہ رک گیا**تو کسی نے حقیقی کو پا لیا😍*
13/01/2021

🤍

*کوہی مجازی پہ رک گیا*

*تو کسی نے حقیقی کو پا لیا😍*

*دنیا میں غریب آدمی امیر آدمی کا اتنا محتاج نہیں ہوتا جتنا کہ امیر آدمی غریب کا ہوتا ہے کیونکہ امیر کا کوئی کام بھی غریب...
09/01/2021

*دنیا میں غریب آدمی امیر آدمی کا اتنا محتاج نہیں ہوتا جتنا کہ امیر آدمی غریب کا ہوتا ہے کیونکہ امیر کا کوئی کام بھی غریب کے بغیر نہیں چل سکتا*

Address

Charoi Azad Kashmir
Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Us Man posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category