24/12/2022
الحمدللہ 💙
ایم خان جاتلاں سپر لیگ کے اپنے پہلے میچ میں جبوٹ ٹائیگرز نے پنجیڑی پلٹن کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جبوٹ ٹائیگرز نے معین پرویز کے شاندار 152 رنز جس میں 13 چوکے اور 12 چھکے شامل تھے، 20 اوورز میں 253 رنز کا ایک پہاڑ ٹارگٹ سیٹ کیا۔
جواب میں پنجیڑی پلٹن کے بلے بازوں نے ہدف کے تعاقب میں کوئی کسر نہ چھوڑی پر 5 رنز سے جیت جبوٹ ٹائیگرز کے مقدر میں ٹھہری۔ ویل ڈن اینڈ ویل پلیڈ پنجیڑی پلٹن اینڈ جبوٹ ٹائیگرز۔
شاندار آل راؤنڈ پرفامنس پر معین پرویز میں آف دی میچ قرار پائے۔ 👏🏏