Cric Verse

Cric Verse Stay connected for every cricket moment!🏏

🚨بابر اعظم سڈنی سکسرز کے کپتان🚨 ذرائع کے مطابق، سڈنی سکسرز نے اگلے سیزن بی بی ایل 16 کے لیے بابر اعظم کو کپتانی کی پیشکش...
09/05/2026

🚨بابر اعظم سڈنی سکسرز کے کپتان🚨 ذرائع کے مطابق، سڈنی سکسرز نے اگلے سیزن بی بی ایل 16 کے لیے بابر اعظم کو کپتانی کی پیشکش کر دی ہے۔ اب سب کی نظریں بابر اعظم پر ہیں کہ آیا وہ یہ بڑا موقع قبول کرتے ہیں یا نہیں۔ سڈنی سکسرز کی جانب سے باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔❤💕🔥


*🚨 The Test trophy of Pakistan vs Bangladesh has been officially unveiled.*
07/05/2026

*🚨 The Test trophy of Pakistan vs Bangladesh has been officially unveiled.*

07/05/2026

Pakistan Vs Bangladesh|Test series Will strat tomorrow.
Join us for Cricket Updates

بھائی سیدھی بات ہے آج تین دن گزر چکے ہیں شاہد خان آفریدی نے پشاور زلمی کو مبارکباد نہیں دی ، اور جب شاہین جیتا تھا تب PS...
06/05/2026

بھائی سیدھی بات ہے آج تین دن گزر چکے ہیں شاہد خان آفریدی نے پشاور زلمی کو مبارکباد نہیں دی ، اور جب شاہین جیتا تھا تب PSL دنیا کی سب بڑی لیگ اور شاہین شاہ پاکستان کا سب تجربہ کار کپتان تھا ، شاہین کی ایک ڈاٹ بال کرنے پر آدھا گھنٹہ لیکچر دینے والے شاہد آفریدی بابراعظم کی ٹرافی اٹھانے پر خاموش کیوں ہیں ؟؟؟
یہ سوال میرا آپ سے ہے ! شاہد آفریدی کیوں خاموش ہیں ؟؟؟؟

Address

Mirpurkhas
Mirpur Khas
69000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cric Verse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share