02/11/2025
السلام علیکم دوستو جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ اصف اللّٰہ درپہ خیل والی بال گراؤنڈ پر ال پاکستان والی بال ٹورنمنٹ ہونے جا رہا ہے جس میں پاکستان کے نامور کھلاڑی اور ٹیمیں حصہ لیں گے۔ ٹورنمنٹ کا افتتائی میچ 5 تاریخ کو کھیلا جائیگا اپ تمام
وزیرستان ٹیموں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس ٹورنامنٹ کا حصہ بنے اور آپنے آپ کو چیمپین بن کر دیکھائیں شکریہ۔