M.Khel cricket council

M.Khel cricket council ��çrïçkêt �� ñēws & much more 🎉

  🏆     محمد خیل آج پرجوش انداز سے اختتام کو پہنچا۔ #فائینل میچ   اور   جس کے میران شاہ کے نامور کھلاڑی تھے کے درمیان کھ...
19/01/2026

🏆
محمد خیل آج پرجوش انداز سے اختتام کو پہنچا۔
#فائینل میچ اور جس کے میران شاہ کے نامور کھلاڑی تھے کے درمیان کھیلا گیا۔
#فائیٹ کلب پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 93 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں آنس جونئیر اور شاہد نواز نے اچھی بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ ہمزونی ٹائیگر کی جانب سے #عاطف اور #ظہیر نے بہترین گیند بازی کا مظاہرہ کیا۔
ٹارگٹ چیس کرنے میں ناکام ہوئی صرف 80 رنز تک محدود رہیں۔
فائیٹ کلب کی جانب سے #روہید اور #کاشف نے بہترین گیند بازی کی جس نے میچ کا روح ہی بدل دیا اور اس طرح اپنے ٹیم کیلئے میچ جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔
وینٹر کپ کے ویننر رہے
ہم تمام آنے والے مہمانوں کے بے حد شکر گزار ہیں جس کے آنے سے ہمارے ٹورنمنٹ کو چار چاند لگے۔

  ❤️‍🩹🥀کل فائنل کیلئے خصوصی مہمانوں کی آمد 💞ہم تمام آنے والے مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔ انشاء الل...
18/01/2026

❤️‍🩹🥀
کل فائنل کیلئے خصوصی مہمانوں کی آمد 💞
ہم تمام آنے والے مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔ انشاء اللہ کی شائقین آپ کی مہمانوازی میں قصر نہیں چھوڑیں گی۔
کرکٹ شائقین سے درخواست ہے کہ کل آپ کے آنے سے فائنل میچ خوبصورت ہوگا لہذا بھرپور انداز سے آنے کی کوشش کریں تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ ہم پر آمن لوگ ہیں اور ہم کرکٹ سے بے حد محبت کرتے ہیں۔ کیونکہ جہاں گراؤنڈ آباد ہو وہاں ہسپتالیں ویران ہوتے ہیں۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں 🫵❤️

    🏆❤️ کرکٹ کا جنون، محمد خیل کی شان! 🏆وینٹر کپ کا وہ فائنل جس کا سب کو انتظار تھا۔ ہمزونی ٹائیگرز 🆚 فائیٹ محمد خیل۔ جذ...
17/01/2026

🏆
❤️ کرکٹ کا جنون، محمد خیل کی شان! 🏆
وینٹر کپ کا وہ فائنل جس کا سب کو انتظار تھا۔ ہمزونی ٹائیگرز 🆚 فائیٹ محمد خیل۔ جذبے جواں ہیں اور میدان سج چکا ہے۔
کیا ہمزونی ٹائیگرز ٹرافی لے اڑیں گے یا فائیٹ محمد خیل اپنے ہوم گراؤنڈ پر میدان مارے گی؟
خصوصی گیسٹ پلیئرز کی انٹری نے مقابلے کو مزید سنسنی خیز بنا دیا ہے۔
نہ دوستی، نہ رعایت — صرف مقابلہ!
وینٹر کپ فائنل، دو بڑی ٹیمیں ایک گراؤنڈ میی
مدہوش کرکٹ گراؤنڈ 🔥
آئیں، اس یادگار فائنل کا حصہ بنیں اور کرکٹ کے اس میلے کو چار چاند لگائیں۔
⏰ وقت نکالیں، کیونکہ یہ فائنل مس کرنے والا نہیں! 🏏✨

 #  Semi final 2 🔥🎯  آج دوسرے سیمی فائنل میچ میں   نے   کو شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا ۔  نے پہلے بیٹنگ کرتے ہ...
16/01/2026

# Semi final 2 🔥🎯
آج دوسرے سیمی فائنل میچ میں نے کو شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا ۔
نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 119 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا، جس میں وازیرستان کے دو نامور سٹار کھلاڑی #احمدایاز (68) اور #واخیدلیفٹی نے (39) رنز کی بہترین باریا کھیلی ۔
جواب میں #رائزینگ سٹار نے 76 رنز بنائے، جس میں #سخرایوب کی (24) رنز کی علاوا کوئی بھی کھلاڑی عمدہ کارکردگی نہیں دکھا سکے ۔
اسی طرح یہ میچ نے جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جس کا سامنا سوموار کے روز ایک اور مضبوط ٹیم کے ساتھ ہوگا ۔
پلیئر آف دی میچ #احمدآیاز (68) رنز کی شاندار اننگز ۔

  Semi final 1   میں کل گئے میچ میں فائیٹ کلب نے رائزینگ سٹارز کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔فائیٹ کلب پہل...
16/01/2026

Semi final 1
میں کل گئے میچ میں فائیٹ کلب نے رائزینگ سٹارز کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔
فائیٹ کلب پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 114 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں #آنس جونیئر اپنا ٹیلنٹ شو کرتے ہوئے اس بڑے مقابلے میں 50 پلس رنز کی اننگز کھیلی۔
#رائزینگ کلب کی جانب سے گیسٹ پلیئر #ہدایت اور #واجد نے زبردست مقابلہ کرتے ہوئے 43 اور 38 رنز سکور کیے لیکن ٹارگٹ چیس کرنے میں ناکام رہے، صرف 101 رنز بنا سکے ۔
اسی طرح میچ #فائیٹ کلب نے جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔
پلیئر آف دی میچ #آنس جونیئر 50+ 🏆🔥

  🏆🔥 semi final 🔥  آخری مراحل میں داخل،، کل ہوگا بڑا مقابلہ   اور   کے درمیان پہلا سیمی فائنل۔جیتنے والا ٹیم سیدھا فائنل...
14/01/2026

🏆🔥 semi final 🔥
آخری مراحل میں داخل،،
کل ہوگا بڑا مقابلہ اور کے درمیان پہلا سیمی فائنل۔
جیتنے والا ٹیم سیدھا فائنل کیلئے کوالیفائی کر لے گا۔ ہارنے والے ٹیم کو چانس ہوگا جس کا میچ کے ساتھ ہوگا ۔

  Semi finals round 👇  میں پہلا سیمی فائنل جمعرات کے روز   اور   کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جیتنے والا ٹیم ڈائریکٹ فائنل ک...
13/01/2026

Semi finals round 👇
میں پہلا سیمی فائنل جمعرات کے روز اور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جیتنے والا ٹیم ڈائریکٹ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لے گا اور ہارنے والے ٹیم کو چانس ہوگا جس کا کے ساتھ میچ ہوگا۔ یعنی یہ ڈبل سیمی فائنل ہے۔

پہلا سیمی فائنل 15/01/026
دوسرا سیمی فائنل 16/01/026
فائنل) میچ کا تاریخ بعد میں شئر کیا جائے گا ۔)

  🔥🏏  میں آج   اور   آمنے سامنے ہوئی، جس میں دونوں ٹیموں کی طرف سے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا ۔  پہلے کھیلتے ...
13/01/2026

🔥🏏
میں آج اور آمنے سامنے ہوئی، جس میں دونوں ٹیموں کی طرف سے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا ۔
پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز 76 رنز بنا سکے۔ جس میں #مدہوش کے تمام باؤلروں نے زبردست گیند بازی کا مظاہرہ کیا۔
دوسری جانب کے تباہ کن باؤلنگ نے #مدہوش کلب کو گھوٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا، اور ٹارگٹ چیس کرنے میں بری طرح ناکام رہے ۔ جس میں نے برق رفتار گیند بازی کرتے ہوئے میں پہلا ہیٹرک رجسٹر کیا۔
اسی طرح میچ #ہمزونی ٹائیگر نے جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
پلیئر آف دی میچ 🔥🏆

  🔥🏏 quarter final 2   میں کل دوسرا کوارٹر فائنل میچ  #مدہوش کلب اور  #ہمزونی ٹائیگر کے درمیان کھیلا جائے گا۔
12/01/2026

🔥🏏 quarter final 2
میں کل دوسرا کوارٹر فائنل میچ #مدہوش کلب اور #ہمزونی ٹائیگر کے درمیان کھیلا جائے گا۔

  🔥🏏  آج کھیلے گئے میچ میں  #فائیٹ کلب نے  #دیگان کمبائنڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ #دیگان کمبائنڈ پہلے کھیلتے...
12/01/2026

🔥🏏
آج کھیلے گئے میچ میں #فائیٹ کلب نے #دیگان کمبائنڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔
#دیگان کمبائنڈ پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں صرف 62 رنز ہی بنا سکے۔
#فائیٹ کلب کی طرف سے #محمد اور #کاشف نے برق رفتار گیند بازی کی۔
#فائیٹ کلب نے مطلوبہ ہدف کی شاندار 39 رنز کی بدولت بآسانی 3.4 اوورز میں چیس کیا۔
یو فائٹ کلب نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

Address

NWTD
Miran Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Khel cricket council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category