Muhammad Maqsood

Muhammad Maqsood I Want To Play For Pakistan Cricket Team (Fan oF M.Amir🤴) (I’m Lift Arm Fast Bowler) ()

Alhamdulillah ❤️
22/04/2024

Alhamdulillah ❤️

Congratulations M Maqsood selected in the DTCL T20 cricket League 2024 player Draft 👏 👏 👏

Here's an overall look at the final draft order 🤗🕺🏆

| |

One day meet with KING Mohammed Amir 👑mY dream 😴💭
30/03/2024

One day meet with
KING Mohammed Amir 👑
mY dream 😴💭

💚🍁
25/02/2024

💚🍁

Real ❤️🇵🇰🏏
29/11/2023

Real ❤️🇵🇰🏏

آج پشاور مین وزیرستان الیون اور الیون کے درمیان شاندار مقابلہ ہوا جس میں وزیرستان الیون نے پہلے کھلتے ہوۓ مقررہ 25 اورز ...
06/11/2023

آج پشاور مین وزیرستان الیون اور الیون کے درمیان شاندار مقابلہ ہوا
جس میں وزیرستان الیون نے پہلے کھلتے ہوۓ مقررہ 25 اورز میں 196 رنز بناۓ
پشاور الیون کو آخری اور میں 14 رنز درکار تھے اور پھر ایک بال پر 5 رنز درکار تھے پھر چھوکا لگا اور میچ برابر ہوا
پھر سوپر اور کا میچ ہوا اور پشاور الیون نے سوپر اور میں 20 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کو وزیرستان الیون نے 4 گیندو پر پورا کیا اور اس طرح میچ وزیرستان الیون نے اپنے نام کیا


05/11/2023

کل پشاور میں ایک بار پھر وزیرستان ایلون اور پشاور ایلون کے درمیان شاندار مقابلہ ہوگا آپ سب سے اپیل کے وزیرستان ایلون کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا

04/11/2023

پی سی بی انڈر 16,13 اور انڈر 19 شمالی وزیرستان کے ٹراٸلز 21 اور 22 نومبر کو ہونگے۔

02/11/2023

زمانہ بہت کچھ کہےگا تم ہار کبھی نہ ماننا 🥹❤️

Every middle class people never give up keep moving and achieve your goals

آج پشاور میں ھاسٹل 2 گراونڈ پر پشاور اور وزیرستان کے درمیان  ھاٹ بال کا شاندار مقابلہ ہوا جس میںُ وزیرستان کے ٹیم  نے ٹا...
02/10/2023

آج پشاور میں ھاسٹل 2 گراونڈ پر پشاور اور وزیرستان کے درمیان ھاٹ بال کا شاندار مقابلہ ہوا
جس میںُ وزیرستان کے ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ مقررا25 اورزُمیں 243 رنز بنایۓ
جس میں نازر نے 83 Luqman Hayat Dawarنے 50 اور سابیل نے 48 رنز سکور کی
جواب میں پشاور کی ٹیم ہدف کو پورا کرنے میں نآ کام رہے اور 18 ویں اور میں 177 پر آل آوٹ ہوۓ
وزیرستان کی طرف سے M M Janiزبردست بولینگ کا مظاہرا کرتے ہوۓ شاندار 4 وکٹس حاصل کی
جبکہ محمد اور شاہین نے 2,2 اور فیضان اور luqman_Hayat_Dawar نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
اور اسطرح وزیرستان نے یہ میچ 66 رنز سے جیت لیا

Address

North Waziristan
Mir Ali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Maqsood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share