Hayatabad Football Club Swat

Hayatabad Football Club Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hayatabad Football Club Swat, kpk swat, Mingora.

سور فٹبال اکیڈمی فٹسال ٹورنامنٹ عزیز فٹسال آرینہ بریکوٹ الحمداللہ آج سور فٹبال آرینہ بریکوٹ پر بہترین مقابلے کے بعد کوکڑ...
30/05/2025

سور فٹبال اکیڈمی فٹسال ٹورنامنٹ عزیز فٹسال آرینہ بریکوٹ
الحمداللہ آج سور فٹبال آرینہ بریکوٹ پر بہترین مقابلے کے بعد کوکڑئ فٹبال کلب کو 2گول کے مقابلے میں 4۔ گول سے شکست دے دی ۔
Goal scorers
👉 Zeshan ⚽⚽
👉 Hashim ⚽
👉 Ubaid ⚽

25/04/2025

25/07/2024

🏟️ حیات فٹسال آریانہ فٹبال ٹورنامنٹ سیزن ٹو 🏟️
نزد ایوب بریج مینگورہ سوات
موبائل اور واٹساپ 03189100214

حیات اباد ڈی پول ٹورنامنٹ رنگارنگ تقریب کے ساتھ سوات فٹسل ارینہ  گراؤنڈ میں اختتام پزیر۔۔۔۔فائنل میں گل خان اکیڈمی چاربا...
22/08/2023

حیات اباد ڈی پول ٹورنامنٹ رنگارنگ تقریب کے ساتھ سوات فٹسل ارینہ گراؤنڈ میں اختتام پزیر۔۔۔۔
فائنل میں گل خان اکیڈمی چارباغ نے رحیم اباد ایگل کو پنیلٹی شوٹ اؤٹ پر شکست دیں۔
مقررہ وقت تک مقابلہ بغیر کسی گول سے برابر رہا۔
فائنل میچ کے مہمان خصوصی تیمور خان صدر ظفر شہید خوازہ خیلہ تھے۔انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے۔
چئیرمین سپورٹس کمیٹی امجد نے ارگنائیزینگ کمیٹی کے لئے 5 ہزار روپے جبکہ تیمور خان نے دس ہزار اعلان کیا۔

ون ڈے ڈی پول فٹبال ٹورنامنٹ مکانباغ مینگورہاس ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 9 ٹیموں نے شرکت کی پہلے میچ میں حیات آباد ایف سی نے بلوگ...
14/08/2023

ون ڈے ڈی پول فٹبال ٹورنامنٹ مکانباغ مینگورہ
اس ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 9 ٹیموں نے شرکت کی پہلے میچ میں حیات آباد ایف سی نے بلوگرام کمبائنڈ کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے دی ۔ دوسرے میچ ایف سی حیات آباد نے امانکوٹ کو پینلٹی ککس پر شکست دے دی ۔ تیسرے میچ جو کمیٹی والوں نے کہا کے یہ سیمی فائنل ہے اور کمیٹی کے ٹیم کہ ساتھ ہے اس میں ون سائیڈ امپائر کہ وجہ سے ایف سی حیات آباد نے میچ چوڑا اور وپس چلے گئے ۔
نوٹ :۔ کمیٹی کے یہ سیمی فائنل میچ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ تھا ۔ اور ایف سی حیات آباد کہ ایک دن میں تیسرا ۔
گوڈ مینجمینٹ
اور ہمارے دو اہم پلیئرز دؤاد اور ہاشیم موجود نہ تھے ۔

Address

Kpk Swat
Mingora
15607

Telephone

+923189100214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayatabad Football Club Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share