26/05/2026
انسانوں کی کھال اتارکر جانورلینا اور پھر جانورکی کھال اتارکر ثواب کی توقع رکھنا جہالت کی سیوا کچھ نہیں ہے
بندہ کس کس کی حالات پر روئے قسم سے نہ عمر کا لحاظ نہ سفید دھاری کا یا اللّٰہ اپنا خصوصی رحم فرما 😡😡 قربانی کا جانور خریدلیا اور بابا کو جعلی نوٹ تما دئیے۔ افسوس