Swat Football Updates

Swat Football Updates It is a page where the people can get information about swat Football.

🚨 بریکنگ نیوز 🚨الیکشن برائے جنرل سیکرٹری، ڈسٹرکٹ سواتمحمد اسماعیل بمقابلہ ملک شاہی روم خانمحمد اسماعیل نے شاندار کارکردگ...
03/05/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

الیکشن برائے جنرل سیکرٹری، ڈسٹرکٹ سوات

محمد اسماعیل بمقابلہ ملک شاہی روم خان

محمد اسماعیل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 45 میں سے 30 ووٹ حاصل کر کے ڈسٹرکٹ سوات کے نئے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

سوات فٹبال اپڈیٹس کی جانب سے بھی محمد اسماعیل کو اس شاندار فتح پر بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ آپ کی یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور فٹبال سے بے پناہ محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی قائدانہ صلاحیتوں کے ذریعے ضلع سوات میں فٹبال کے فروغ کے لیے نمایاں کردار ادا کریں گے اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے مزید مواقع پیدا کریں گے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ اسی جذبے کے ساتھ کھیل اور کھلاڑیوں کی خدمت جاری رکھیں۔

👏 بہت بہت مبارک ہو!

I congratulate Awami  Football Club Dherai Swat, players, supporters and well wishers on winning semi final and best wis...
03/09/2024

I congratulate Awami Football Club Dherai Swat, players, supporters and well wishers on winning semi final and best wishes for the final.

Black Day😭💔انَّااللّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ اللّہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آ...
03/03/2024

Black Day😭💔
انَّااللّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ
اللّہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲😭
02/03/2024

مانیری فٹبال کلب صوابی اور
خیبرپختونخواہ کے مایہ ناز فٹبالر , پاکستان فٹبال انڈر 19 ٹیم کے سابق ممبر اور موجودہ پاکستان ائیر فورس ( اسلام آباد ) فٹبال ٹیم کے کھلاڑی ,فرحان خان ,کل رات صوابی شہر میں ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ھونے کے بعد آج علی الصبح CMH راولپنڈی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں۔ نوجوان فٹبالر فرحان خان کو سر میں شدید
چوٹیں لگی تھیں ۔

افسوس ناک خبر: إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اقبال فٹبال کلب ڈاگے کا سیکٹری شاہی دوران وفات پاچکا ہے۔ نم...
13/07/2023

افسوس ناک خبر
: إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اقبال فٹبال کلب ڈاگے کا سیکٹری شاہی دوران وفات پاچکا ہے۔
نمازِ جنازہ دوپہر 2:00 بجے ڈاگے گاوں میں ادا کی جائے گی-

اللہ تعالئ مرحوم کو جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرمایا۔ امین

💢عوامی چیمپئن ٹرافی ڈھیری گراؤنڈ 2022💢                               💢شیڈول💢رابطہ نمبرز:باچا حسین: 03481957792بابو ملنگ ...
03/08/2022

💢عوامی چیمپئن ٹرافی ڈھیری گراؤنڈ 2022💢
💢شیڈول💢
رابطہ نمبرز:
باچا حسین: 03481957792
بابو ملنگ 03139474434
اعجاز احمد:03347933434

💢 عوامی چیمپئن ٹرافی ڈھیری گراؤنڈ 2022💢انشاءاللہ کل عوامی چیمپئن ٹرافی میں   کا مقابلہ   سے ھوگا۔ میچ ٹھیک پانج بجے شروع...
03/08/2022

💢 عوامی چیمپئن ٹرافی ڈھیری گراؤنڈ 2022💢
انشاءاللہ کل عوامی چیمپئن ٹرافی میں کا مقابلہ سے ھوگا۔
میچ ٹھیک پانج بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کریں۔ دونوں ٹیموں کا 4:30 گراؤنڈ میں ھونا لازمی ھوگا۔ دونوں ٹیموں کو اپنے ساتھ بال لانا ھوگا۔

؛                  اتحاد چیمپئن ٹرافی ینگ الیون سمبٹ نے اتحاد بریکوٹ کو پینلٹی ککس سے ہرادیا  میچ بغیر کسی گول سے برابر ...
29/07/2022

؛ اتحاد چیمپئن ٹرافی
ینگ الیون سمبٹ نے اتحاد بریکوٹ کو پینلٹی ککس سے ہرادیا میچ بغیر کسی گول سے برابر تھا۔
ینگ الیون سمبٹ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا -

23/07/2022
22/07/2022
💢عوامی چیمپئن ٹرافی ڈھیری گراؤنڈ 2022💢                               💢شیڈول💢رابط نمبر:حیات علی: 03349324746بابو ملنگ    ...
21/07/2022

💢عوامی چیمپئن ٹرافی ڈھیری گراؤنڈ 2022💢
💢شیڈول💢
رابط نمبر:
حیات علی: 03349324746
بابو ملنگ 03139474434
اعجاز احمد:03347933434

Address

Kanju Swat
Mingora

Telephone

+923019143434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Football Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat Football Updates:

Share

Category