Eleven Star Hockey Club Nawakaly

  • Home
  • Eleven Star Hockey Club Nawakaly

Eleven Star Hockey Club Nawakaly This is Sports page

ضلع سوات کےلیے ایک اور اعزاز /نویکلے مینگورہ سے تعلق رکھنے والے الیون سٹار ہاکی کلب کے کھلاڑی عباس خان پاکستان جونیئر ہا...
26/04/2026

ضلع سوات کےلیے ایک اور اعزاز /نویکلے مینگورہ سے تعلق رکھنے والے الیون سٹار ہاکی کلب کے کھلاڑی عباس خان پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کیمپ کیلیے سیلیکٹ ہوگئے ہیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے انڈر 18 قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کر دیا.
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جاپان میں شیڈول "مینز انڈر 18 جونیئر ایشیا کپ" کی بھرپور تیاریوں کے لیے قومی تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔
ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے ہونہار کھلاڑی عباس خان کا نام بھی اس کیمپ کے لیے نامزد کیا گیا ہے جو کہ ضلع سوات کی ہاکی کے لیے ایک اہم سنگ میل کی بنیاد رکھتا ہے

03/02/2026

Swat Hockey Association - DHA
Eleven Star Hockey Club Nawakaly #

20/01/2026

Swat Hockey Association - DHA Abbas Ahmad

Eleven Stars  With NEW LOOK
20/01/2026

Eleven Stars With NEW LOOK

Representing (KPK) At 35 National Games in  Karachi😍    Abbas Ahmad
09/12/2025

Representing (KPK) At 35 National Games in Karachi😍

Abbas Ahmad

سوات دوسرا چیف آف آرمی سٹاف اینٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ میں آج پھلا سیمی فائنل میچ الیون سٹار ہاکی کلب نویکلے اور سوات گرین...
03/01/2025

سوات دوسرا چیف آف آرمی سٹاف اینٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ میں آج پھلا سیمی فائنل میچ الیون سٹار ہاکی کلب نویکلے اور سوات گرین ہاکی کلب کے درمیان کھلاگیا جو الیون سٹار ہاکی کلب نے 3۔0 سے جیت لیا اس شاندار میچ کے مہمان خصوصی شائنگ سٹار ہاکی کلب کے سابقہ سینئر ہاکی پلیئر ریاض خان تھے اس موقع پر سوات ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ظفر علی خان سیکرٹری موسی خان حاجی ملک وادان خان اور تماشائیوں کے کسیر تعداد بھی گراونڈ میں موجود تھی دوسرا سیمی فائنل میچ کل 4 جنوری کو سوات الیون ہاکی کلب مینگورہ اور نیشنل سٹار ہاکی کلب سیدو شریف کے درمیان کھلا جائیگا۔

ڈپٹی کمشنر ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج الیون سٹار ہاکی کلب نویکلے اور نیشنل سٹار ہاکی کلب سیدو شریف کے درمیان کھلاگیا ...
10/10/2024

ڈپٹی کمشنر ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج الیون سٹار ہاکی کلب نویکلے اور نیشنل سٹار ہاکی کلب سیدو شریف کے درمیان کھلاگیا جو الیون سٹار ہاکی کلب نے 0 کے مقابلے میں 3گول سے جیت لیا اس شاندار فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر سوات جناب شہزادہ محمود تھے ان کے ساتھ DSO سوات عبیداللہ خان اور سوات ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ظفر علی خان سیکرٹری موسی خان حاجی ملک وادان خان سابقہ صدر DHA حاجی محمد عباس خادم خان سپندادا آمیرسیاب بھی موجود تھے یہ ٹورنامنٹ 14 اگست کو شروع اور آخر میں مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

Mr. Mustafa Rahim from Swat board  has been selected in Pakistan Educations board hockey team for National junior hockey...
25/09/2024

Mr. Mustafa Rahim from Swat board has been selected in Pakistan Educations board hockey team for National junior hockey Championship. Swat board Director sport Mr. Ifzal Ahmad Khan

SANA ULLAHSwat Hockey Association - DHA Eleven Star Hockey Club Nawakaly
07/04/2024

SANA ULLAH
Swat Hockey Association - DHA Eleven Star Hockey Club Nawakaly

IRFAN KHANEleven Star Hockey Club Nawakaly Swat Hockey Association - DHA
07/04/2024

IRFAN KHAN
Eleven Star Hockey Club Nawakaly Swat Hockey Association - DHA

Address

Nawakaly

19130

Telephone

+923420959349

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eleven Star Hockey Club Nawakaly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eleven Star Hockey Club Nawakaly:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share