DFA Swat News

DFA Swat News District Football Association SWAT
Official Page of DFA Swat

12/09/2026
دوسرا ڈاکٹر خان شہید میوریل فٹبال ٹورنامنٹ2026بانڈئ الیون نے شہباز ڈھیرئ کے کھلاڑی نظام پر پروٹس کیا تھا اسکا فیصلہ سناد...
07/09/2026

دوسرا ڈاکٹر خان شہید میوریل فٹبال ٹورنامنٹ2026

بانڈئ الیون نے شہباز ڈھیرئ کے کھلاڑی نظام پر پروٹس کیا تھا اسکا فیصلہ سنادیا گیا۔

05/09/2026

کبل فٹبال گراؤنڈ کے لیے دوستوں کے تعاون سے 40 کرسیاں اور دیگر ضروری سامان کا انتظام مکمل کر لیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس تعاون کو خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲⚽

اس موقع پر DFA سوات کے جنرل سیکرٹری جناب اسماعیل صاحب نے تمام دوستوں اور تعاون کرنے والے افراد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

فٹبال سے بے پناہ محبت اور اپنے مدد آپ کے تحت کھیل اور گراؤنڈ کی بہتری کے لیے اس طرح کا عملی کردار قابلِ تحسین ہے۔ ❤️⚽

کھیل سے محبت، اپنے گراؤنڈ سے وفا اور اپنی مدد آپ—یہی ہماری پہچان ہے۔ 🫶🏆

📢 اہم اعلانداداګل میموریل صوبائی فٹبال ٹورنامنٹ، کبل گراؤنڈسوات کے منتخب 5 کلبوں کی فہرست کے تمام کلبوں کے منیجرز اور کو...
02/09/2026

📢 اہم اعلان

داداګل میموریل صوبائی فٹبال ٹورنامنٹ، کبل گراؤنڈ

سوات کے منتخب 5 کلبوں کی فہرست کے تمام کلبوں کے منیجرز اور کوچ صاحبان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز جمعرات، سہ پہر 3 بجے اہم میٹنگ منعقد کی جائے گی۔

تمام کلبوں کے منیجرز اور کوچ صاحبان سے گزارش ہے کہ میٹنگ میں اپنے تمام کھلاڑیوں کی شرکت یقینی بنائیں۔

شکریہ

ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن (DFA) سوات

فټبال سره مېنه لرونکې درانه او خواګه مشران.❤️کبل فټبال ګراونډ،سوات🏟️
27/08/2026

فټبال سره مېنه لرونکې درانه او خواګه مشران.❤️

کبل فټبال ګراونډ،سوات🏟️

سوات میں مختلف تحصیلوں سے جن فٹبال کلبوں نے فارم جمع کروائے ہیں،ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
23/08/2026

سوات میں مختلف تحصیلوں سے جن فٹبال کلبوں نے فارم جمع کروائے ہیں،ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

Coming Soon…. Kabal Ground 🏟️
19/08/2026

Coming Soon….
Kabal Ground 🏟️

Address

District Football Association Swat
Mingora
00634

Telephone

+923080971702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DFA Swat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DFA Swat News:

Shortcuts

Share