22/08/2026
🏏 عزیر مرحوم کرکٹ کلب کو شاندار فتح مبارک! 🏆AMcc vs Umcc
آج ہماری ٹیم نے بہترین کھیل، محنت اور جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 💪🔥
تمام کھلاڑیوں نے دل لگا کر کھیلا اور ٹیم ورک کی بہترین مثال قائم کی۔ 👏
یہ فتح پوری ٹیم کی محنت اور حوصلے کا نتیجہ ہے۔
عزیر مرحوم کرکٹ کلب — جیت کا سفر جاری رہے! 🏏🏆❤️
اس جیت کا کریڈٹ آلرؤنڈر بابر کو جاتا ہے جنہوں نے باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اچھا پرفارم کیا آخری اور میں 3باؤنڈری
لگا کر اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کیا
ویلڈن بابر بھائی
UMcc win