Bismillah cricket club Wan Bhachran

Bismillah cricket club Wan Bhachran REGARDING.RANA REHAN

ALLHUMDULILLAH INTO THE FAINAL GPL🏏❣️💯Bismillah cricket club Wan  Bhachran
17/12/2025

ALLHUMDULILLAH INTO THE FAINAL GPL🏏❣️💯
Bismillah cricket club Wan Bhachran

17/12/2025

ALLHUMDULILLAH INTO THE FAINAL 🏏
GPL Wan bhachran 🏏❣️💯

16/11/2025

BOWLD🎯🏏💯

09/11/2025

Best Of Luck Youngster Way To Lahore
میانوالی کی ینگسٹر ٹیم لاہور کی طرف روانہ ٹیم کی قیادت حسیب خٹک کرینگے پوری ٹیم مینجر این کے نیازی حمزہ خان اسپانسر کریم نواز خان اللہ آپکو کامیاب کرے

رانا دانی ۔۔۔بلال بھٹی اور نجیب اللہ نے باقاعدہ طور پر بسم اللہ کلب کو جوائن کیا ہے Welcome boys🏏❣️
06/11/2025

رانا دانی ۔۔۔بلال بھٹی اور نجیب اللہ نے باقاعدہ طور پر بسم اللہ کلب کو جوائن کیا ہے
Welcome boys🏏❣️

04/11/2025

WINNING MOMENT OF BISMILLAH CRICKET CLUB CHAMPION 🎊🥳🏆 SHERAZ ARZO DANCE 🩰

پہلا ملک زاویار کرکٹ میلہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گراؤنڈ واں بھچراں  ❤️آج بات کرتے ہیں بسم اللّٰہ کرکٹ کلب کے بولرز ک...
03/11/2025

پہلا ملک زاویار کرکٹ میلہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گراؤنڈ واں بھچراں ❤️
آج بات کرتے ہیں بسم اللّٰہ کرکٹ کلب کے بولرز کی جی ہاں میں بات کر رہا ہوں شیراز آرزو اور رانا ریحان کی ان دونوں نے پہلا ملک زاویار کرکٹ میلہ میں زبردست بولنگ کی اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنانے میں اہم کردار ادا کیا ان دونوں بولرز نے کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا اور پورے ٹورنامنٹ میں اپنا سکہ جمائی رکھا 🏏
ہماری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اسی طرح کامیابیاں ان کے قدم چومتی رہیں اور مزید ترکی کرتے رہیں (آمین) 🤲

الحمدللہ چیمپین 🏏  چیمپین 🏏  چیمپین 🏏پہلا ملک زاویار کرکٹ میلہ کے فائنل میچ میں (بسم اللّٰہ کرکٹ کلب)  نے (غوری کرکٹ کلب...
03/11/2025

الحمدللہ
چیمپین 🏏 چیمپین 🏏 چیمپین 🏏
پہلا ملک زاویار کرکٹ میلہ کے فائنل میچ میں (بسم اللّٰہ کرکٹ کلب) نے (غوری کرکٹ کلب) کو ہرا کر فائنل اپنے نام کیا ❤️
بسم اللّٰہ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو 8 اوورز میں 125 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں اکرام خان٫ سمی بھچر٫ فرخ لیفٹی اور حسن کی شاندار بیٹنگ کی پھر باری آئی بولنگ کی جس میں شیراز آرزو رمضان تری خیل رانا ریحان اور میاں حسن کی شاندار بولنگ کی بدولت بسم اللّٰہ کلب نے یکطرفہ میچ جیت لیا ❤️
خصوصی مبارک باد

رانا عارف فرام سعودیہ
رانا بلال فرام سعودیہ
محمد توصیف فرام سعودیہ
ملک جعفر بھچر
محمد علی میانہ
حسن اعوان

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah cricket club Wan Bhachran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category