Nimtas Cricket Club

Nimtas Cricket Club Cricket lover

04/09/2025
الحمدللہ آج نمطاس کرکٹ کلب نے گوندل کرکٹ کلب پنڈمکو کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر بیسٹ آف تھری میں 1-2 سے شکست دے دی ۔پوری ٹیم ...
28/08/2025

الحمدللہ
آج نمطاس کرکٹ کلب نے گوندل کرکٹ کلب پنڈمکو کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر بیسٹ آف تھری میں 1-2 سے شکست دے دی ۔
پوری ٹیم کی بہت اعلی پرفارمنس اسپیشلی شہباز لیفٹی جنہوں نے آج بائولنگ میں کمال کیا اور کسی بھی بلے باز کو کھل کر نہیں کھیلنے دیا ۔
وہل پلیڈ نمطاس کرکٹ کلب بہت بہت مبارک باد ۔

Address

Miani
40160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nimtas Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category