𝐓𝐢𝐠𝐞𝐫 𝐉𝐚𝐧𝐛𝐚𝐳 𝐇𝐨𝐜𝐤𝐞𝐲 𝐂𝐥𝐮𝐛 , 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐮

  • Home
  • Pakistan
  • Mian Channun
  • 𝐓𝐢𝐠𝐞𝐫 𝐉𝐚𝐧𝐛𝐚𝐳 𝐇𝐨𝐜𝐤𝐞𝐲 𝐂𝐥𝐮𝐛 , 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐮

𝐓𝐢𝐠𝐞𝐫 𝐉𝐚𝐧𝐛𝐚𝐳 𝐇𝐨𝐜𝐤𝐞𝐲 𝐂𝐥𝐮𝐛 , 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐮 𝗧𝗶𝗴𝗲𝗿 𝗝𝗮𝗻𝗯𝗮𝘇 𝗛𝗼𝗰𝗸𝗲𝘆 𝗖𝗹𝘂𝗯 𝗠𝗶𝗮𝗻 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝘂. 𝗕𝘂𝗶𝗹𝘁 𝗼𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗳𝗶𝗲𝗹𝗱, 𝗡𝗼𝘁 𝗶𝗻 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲𝘀. 𝗥𝗲𝘃𝗶𝘃𝗶𝗻𝗴 𝗛𝗼𝗰𝗸𝗲𝘆 𝘁𝗵𝗿𝗼𝘂𝗴𝗵 𝗥𝗲𝗮𝗹 𝗣𝗹𝗮𝘆𝗲𝗿𝘀.

03/03/2026

میان چنوں انڈور گراؤنڈ میں کھیلا جانے والا 7 سائیڈ انڈور فلڈ لائٹ ہاکی میچ شاندار مقابلے کے بعد7-7 گول سے برابر رہا۔ میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے بہترین مہارت، شاندار ٹیم ورک اور اعلیٰ اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔ کھیل شروع سے آخر تک متوازن اور دلچسپ رہا جس نے شائقین کو بھرپور تفریح فراہم کی۔
اس موقع پر مہمانِ خصوصی چوہدری کاشف صاحب تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔
ایونٹ کو ٹائیگر جانباز ہاکی کلب میان چنوں اور البدر ہاکی کلب میان چنوں نے بہترین انداز میں منعقد کیا۔ بہترین انتظامات اور نظم و ضبط پر منتظمین مبارکباد کے مستحق ہیں۔

*🏑 الحمدللہ — ہاکی، خدمت اور نوجوانوں کا مستقبل میاں چنوں میں ہاکی کا چراغ صرف ٹائیگر جانباز ہاکی کلب اور البدر ہاکی کلب...
02/03/2026

*🏑 الحمدللہ — ہاکی، خدمت اور نوجوانوں کا مستقبل میاں چنوں میں ہاکی کا چراغ صرف ٹائیگر جانباز ہاکی کلب اور البدر ہاکی کلب کی محنت سے روشن ہے۔ یہی دو کلب پورا سال ریگولر گیم کر کے قومی کھیل کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ رمضان المبارک میں بھی انڈور فلڈ لائٹ گراؤنڈ میں باقاعدہ میچز جاری ہیں، اور چند دنوں میں ایک اعلیٰ معیار کی پریمیئر انڈور فلڈ لائٹ ہاکی لیگ شروع کی جا رہی ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں اور مصیبتوں سے بچا کر ایک مثبت اور باوقار راستہ دینے کا وسیلہ بنایا۔ سینئر ممبرز کی ذاتی فنڈنگ اور سرپرستی ہی اس مشن کی اصل بنیاد ہے۔ اللہ تعالیٰ اس خدمت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔*

🏑 𝟕 𝐒𝐢𝐝𝐞 𝐈𝐧𝐝𝐨𝐨𝐫 𝐅𝐥𝐨𝐨𝐝𝐋𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐇𝐨𝐜𝐤𝐞𝐲 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡𝑇𝑖𝑔𝑒𝑟 𝐽𝑎𝑛𝑏𝑎𝑧 𝐻𝑜𝑐𝑘𝑒𝑦 𝐶𝑙𝑢𝑏 𝑀𝑖𝑎𝑛 𝐶ℎ𝑎𝑛𝑛𝑢                            𝑽𝑺𝐶ℎ𝑒𝑐ℎ𝑎𝑊𝑎𝑡𝑛𝑖 𝐻𝑜𝑐...
02/03/2026

🏑 𝟕 𝐒𝐢𝐝𝐞 𝐈𝐧𝐝𝐨𝐨𝐫 𝐅𝐥𝐨𝐨𝐝𝐋𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐇𝐨𝐜𝐤𝐞𝐲 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡

𝑇𝑖𝑔𝑒𝑟 𝐽𝑎𝑛𝑏𝑎𝑧 𝐻𝑜𝑐𝑘𝑒𝑦 𝐶𝑙𝑢𝑏 𝑀𝑖𝑎𝑛 𝐶ℎ𝑎𝑛𝑛𝑢
𝑽𝑺
𝐶ℎ𝑒𝑐ℎ𝑎𝑊𝑎𝑡𝑛𝑖 𝐻𝑜𝑐𝑘𝑒𝑦 𝐶𝑙𝑢𝑏 𝐶ℎ𝑒𝑐ℎ𝑎𝑊𝑎𝑡𝑛𝑖

📍 𝑉𝑒𝑛𝑢𝑒: 𝑀𝑖𝑎𝑛 𝐶ℎ𝑎𝑛𝑛𝑢 𝐼𝑛𝑑𝑜𝑜𝑟 𝐺𝑟𝑜𝑢𝑛𝑑
🗓 𝐷𝑎𝑡𝑒: 3 𝑀𝑎𝑟𝑐ℎ
⏰ 𝑇𝑖𝑚𝑒: 9:30 𝑃𝑀

𝗢𝗿𝗴𝗮𝗻𝗶𝘇𝗲𝗱 𝗕𝘆:
𝗧𝗶𝗴𝗲𝗿 𝗝𝗮𝗻𝗯𝗮𝘇 𝗛𝗼𝗰𝗸𝗲𝘆 𝗖𝗹𝘂𝗯, 𝗠𝗶𝗮𝗻 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝘂
𝗔𝗟-𝗕𝗮𝗱𝗮𝗿 𝗛𝗼𝗰𝗸𝗲𝘆 𝗖𝗹𝘂𝗯, 𝗠𝗶𝗮𝗻 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝘂

27/02/2026

🏑 الحمدللہ — ہاکی، خدمت اور نوجوانوں کا مستقبل
میاں چنوں میں ہاکی کا چراغ صرف ٹائیگر جانباز ہاکی کلب اور البدر ہاکی کلب کی محنت سے روشن ہے۔ یہی دو کلب پورا سال ریگولر گیم کر کے قومی کھیل کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔
رمضان المبارک میں بھی انڈور فلڈ لائٹ گراؤنڈ میں باقاعدہ میچز جاری ہیں، اور چند دنوں میں ایک اعلیٰ معیار کی پریمیئر انڈور فلڈ لائٹ ہاکی لیگ شروع کی جا رہی ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں اور مصیبتوں سے بچا کر ایک مثبت اور باوقار راستہ دینے کا وسیلہ بنایا۔
سینئر ممبرز کی ذاتی فنڈنگ اور سرپرستی ہی اس مشن کی اصل بنیاد ہے۔
اللہ تعالیٰ اس خدمت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

المجیدیہ ہاکی کلب کوہی والا نے دلچسپ مقابلے کے بعد ٹائیگر جانباز ہاکی کلب میانچنوں کو شکست دے کر تیسری چیف آف آرمی سٹاف ...
19/01/2026

المجیدیہ ہاکی کلب کوہی والا نے دلچسپ مقابلے کے بعد ٹائیگر جانباز ہاکی کلب میانچنوں کو شکست دے کر تیسری چیف آف آرمی سٹاف ہاکی چیمپئن شپ خانیوال 2026 جیت لی۔

18/01/2026
الحمدللہ ٹائیگر جانباز ہاکی کلب نے چیف اف آرمی سٹاف انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ میں دوسرا میچ جیت کر فائنل میں جگہ بنا لیکل 3...
18/01/2026

الحمدللہ ٹائیگر جانباز ہاکی کلب نے چیف اف آرمی سٹاف انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ میں دوسرا میچ جیت کر فائنل میں جگہ بنا لی
کل 3 بجے فائنل میچ کھیلا جائے گا

المجیدیہ ہاکی سٹیڈیم کوہی والا( کبیروالا)  میں تیسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چیمپئن شپ خانیوال کا باقاعدہ ...
17/01/2026

المجیدیہ ہاکی سٹیڈیم کوہی والا( کبیروالا) میں تیسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چیمپئن شپ خانیوال کا باقاعدہ افتتاح ایک پروقار تقریب میں کیا گیا۔
ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کے مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد حفیظ تھے۔ معزز مہمانوں نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ہمراہ کوہی والا کے انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی راؤ عقیل کے باقاعدہ ہاکی کے ساتھ بال کو ہٹ لگا کر چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہاکی کے فروغ کے لیے پاکستان آرمی کی اس خصوصی کاوش کو سراہا۔
پہلے دن کے اختتام پر المجیدیہ ہاکی کلب ، شہباز ہاکی کلب خانیوال، ٹائیگر ہاکی کلب میانچنوں اور راجپوت ہاکی کلب کوہی والا نے اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

نوٹ: ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات نہایت تندہی سے مکمل کیے گئے ہیں اور شائقین کی بڑی تعداد میچز دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود تھی۔

Address

Mian Channu
Mian Channun
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐓𝐢𝐠𝐞𝐫 𝐉𝐚𝐧𝐛𝐚𝐳 𝐇𝐨𝐜𝐤𝐞𝐲 𝐂𝐥𝐮𝐛 , 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐮 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category