Live Cricket With JaJa PaCer

Live Cricket With JaJa PaCer Like And Share My Page And Live Video
Village Live Cricket With JAJA PACER
Thanks �

17/07/2025
09/07/2025

🏏🔥 🔥🏏

پہلا عرفان میموریل جونیئر کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 66 پندرہ ایل شیخ لدہ 🏟🏏🔥چیمپئن🏆 چیمپین 🏆چیمپین🏆 ٹیم   وکی   ...
09/07/2025

پہلا عرفان میموریل جونیئر کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 66 پندرہ ایل شیخ لدہ 🏟🏏🔥

چیمپئن🏆 چیمپین 🏆چیمپین🏆 ٹیم وکی کمال پرفارمنس دونوں ینگ ٹیلنٹ کی جانب سے دونوں نے بڑی بڑی سائیڈوں کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی اور فائنل بھی اپنے نام کیا جس میں طاہر ٹی ایم سفیان 28 شفیق چوہدری اور بھی بڑے نام تھے علاقے کے سٹار پلیروں کو بے بس کر دیا جنید اور جاجا پیسر نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل اپنے نام کیا 🔥🏆🏏♥️♥️

بیٹنگ کی بات کی جائے تو محمد جنید کی جانب سے پورے ایونٹ میں تیرا پلس چھکے لگے سیمی فائنل میں چار چھکے لگا کر میچ ون سائیڈڈ ون کیا 👏👏👏
باؤلنگ کی بات کریں جاجا پیسر نے شاندار گیند بازی کرتے ہوئے کسی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور اپنی ٹیم کو فائنل چیمپین ٹھہرانے میں اہم کردار ادا کیا

ویری ویل پلیڈ اللہ پاک سلامت رکھے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے 🤲🏻🏏

سلطان قلندر ٹی ٹین سپر لیگGame On.Hai 🏏🔥
08/07/2025

سلطان قلندر ٹی ٹین سپر لیگ
Game On.Hai 🏏🔥

Address

Chal No 59/15/L Tehsil Mian Channu District Khanewal Post Office 59 15 L
Mian Channun
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Cricket With JaJa PaCer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share