FPL.Khanewal

FPL.Khanewal الفیصل مستنصر کرکٹ کلب چکمنبر 2/8AR بستی حق باھو

فری انٹری ٹورنامنٹ ان شاءاللہ تعالیٰٹوٹل 32 ٹیم ہوگی  ٹی 20 ٹورنامنٹ کے ختم ہونے کے بعد  بہت جلد
09/10/2025

فری انٹری ٹورنامنٹ ان شاءاللہ تعالیٰ
ٹوٹل 32 ٹیم ہوگی
ٹی 20 ٹورنامنٹ کے ختم ہونے کے بعد بہت جلد

الحمد اللہ رب العالمین فیصل پریمیئر لیگ ٹی 20 ٹورنامنٹ جو کہ پورے پنجاب میں ابھی تک ٹی 20 ٹورنامنٹ اس طرح کا ایونٹ  پہلی...
09/10/2025

الحمد اللہ رب العالمین
فیصل پریمیئر لیگ ٹی 20 ٹورنامنٹ جو کہ پورے پنجاب میں ابھی تک ٹی 20 ٹورنامنٹ اس طرح کا ایونٹ پہلی بار منعقد ہوا ہے جس میں 32 ٹیمیں نے حصہ لیا ٹوٹل انعام 50 ہزار انٹری فیس 2000 اور الحمد اللہ رب العالمین یہ ٹورنامنٹ مکمل ہونے کے قریب پہنچ گیا ٹورنامنٹ مکمل ہونے میں صرف دو دن باقی فائنل میچ اتوار کو ہوگا
ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے ہمیں سپورٹ کیا

پرنس کرکٹ کلب اڈا محسن وال کو بہت بہت مبارک ہو
09/10/2025

پرنس کرکٹ کلب اڈا محسن وال کو بہت بہت مبارک ہو

غنی بھائی عبد الغنیشاہین کرکٹ کلب اڈا محسن وال کے اس نوجوان بولر نے آج فیصل پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کواٹر فائنل می...
08/10/2025

غنی بھائی
عبد الغنی
شاہین کرکٹ کلب اڈا محسن وال کے اس نوجوان بولر نے آج فیصل پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کواٹر فائنل میچ میں بڑی ٹیم 28/10R زین خان کی ٹیم کے منہ سے میچ چھین لیا آخری دو آوار میں صرف 11 رنز درکار تھے غنی بھائی نے صرف ایک رنز دیا وہ بھی ایکسٹرا کا اور تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور آخری اوار میں عثمان گجر نے دس رنز بچا کر اپنی ٹیم کو سمی فائنل کیلے کوالیفائی کرا دیا

کل ان شاءاللہ تعالیٰ
07/10/2025

کل ان شاءاللہ تعالیٰ

FPL T20 Event شاباش جناب برینڈ آف خان کرکٹ کلب زین خان 28/10Rفیصل پریمیئر لیگ TFPL T20 Event  پری کوارٹر میچ میں میں خان...
07/10/2025

FPL T20 Event
شاباش جناب برینڈ آف خان کرکٹ کلب زین خان
28/10R
فیصل پریمیئر لیگ TFPL T20 Event
پری کوارٹر میچ میں میں خان کرکٹ کلب نے سرگانہ کرکٹ کلب کو باآسانی 110سے شکست دے دی
میچ میں قابل ذکر بات زین خان جس نے پہلی بار ٹی 20 ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور پہلے میچ میں تمام ٹیموں کیلے خاطر کی گھنٹی بجا دی اور پہلے میچ میں ہی 241رنز ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 32 بلند بالا چھکے شامل تھے
شاباش زین خان شاباش

فری انٹری ٹورنامنٹ ان شاءاللہ تعالیٰ ٹوٹل 32 ٹیم ہوگی ٹی 20 ٹورنامنٹ کے ختم ہونے کے بعد بہت جلد
06/10/2025

فری انٹری ٹورنامنٹ ان شاءاللہ تعالیٰ ٹوٹل 32 ٹیم ہوگی ٹی 20 ٹورنامنٹ کے ختم ہونے کے بعد بہت جلد

فیصل پریمیئر لیگ ٹی 20 ٹورنامنٹ پری کوارٹر فائنل میچ کل ان شاءاللہ تعالیٰ
06/10/2025

فیصل پریمیئر لیگ ٹی 20 ٹورنامنٹ پری کوارٹر فائنل میچ کل ان شاءاللہ تعالیٰ

FPL T20 Event شاباش چوہدری حسن کھکھ فیصل پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج دھواں دھار آغاز ہوگیا پہلے میچ میں دولت پور کی ...
03/10/2025

FPL T20 Event
شاباش چوہدری حسن کھکھ
فیصل پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج دھواں دھار آغاز ہوگیا پہلے میچ میں دولت پور کی ٹیم نے 137/16 کو باآسانی 75رنز سے شکست دے دی
میچ میں قابل ذکر بات چوہدری حسن کھکھ جس نے پہلی بار ٹی 20 ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور پہلے میچ میں تمام ٹیموں کیلے خاطر کی گھنٹی بجا دی اور پہلے میچ میں ہی 217 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 26 بلند بالا چھکے شامل تھے
شاباش چوہدری حسن کھکھ

29/09/2025

الحمد اللہ رب العالمین ہمارے علاقے میں پہلی بار فیصل پریمیئر لیگ ٹی 20 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں 8 ٹیم نے حصہ لیا فائنل 5 چک کوٹ مارتھ کی ٹیم نے اڈا محسن وال کی ٹیم سے فائنل میچ جیتا یہ پہلا تجربہ کامیاب رہا
*محمان خصوصی جناب چوہدری مظہر عباس گولڑوی صاحب کنگ آف دوبئی* آپ تشریف لائیں اور کھیلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے
ان شاءاللہ تعالیٰ 5 تاریخ مطلب 5 اکتوبر کو بہت بڑا ٹورنامنٹ شروع ہورہا ہے جس کی انٹری فیس 2000 ہے اور ٹوٹل انعام 50 ہزار ہے وہ بھی ٹی 20 ٹورنامنٹ ہوگا

ست بسم اللہ جی آیاں نوں بڑے بھائی جان محبتوں کا بہت بہت شکریہ
28/09/2025

ست بسم اللہ
جی آیاں نوں
بڑے بھائی جان محبتوں کا بہت بہت شکریہ

وہ وقت قریب ہے جب فیصل پریمیئر لیگ ایک مشہور لیگ کے طور پر اپنی پہچان بنائے گئے ان شاءاللہ تعالیٰ FPL T20 Event
28/09/2025

وہ وقت قریب ہے جب فیصل پریمیئر لیگ ایک مشہور لیگ
کے طور پر اپنی پہچان بنائے گئے
ان شاءاللہ تعالیٰ
FPL T20 Event

Address

Mian Channun

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FPL.Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share