15/06/2025
فہد میاں چنوں بگ میچ بگ پلئیر 🏏🌹🏏
ڈی پی ایل سیزن 8 میں ٹیم دیپالپور قلندرز
کی نمائندگی کرتے ہوئے کوالیفائیر 1 میں ٹیم عمران خان ٹائیگرز
کے خلاف 17 بالز 8 چھکے 61 رنز میچ وننگ کھیلے
مین آف دی میچ رہے
جس میں عمری پیسر کو 7 چھکے لگائے
ٹیم دیپالپور قلندرز کو فائنل میں کوالیفائی کروانے میں سر فہرست رہے
ڈی پی ایل سیزن 8 میں ٹاپ بلے بازوں میں دوسرے نمبر پر ہیں
6 اننگز میں 27 چھکوں کی مدد سے 202 رنز بنائے ہیں
فہد میاں چنوں 🌹🏏🌹فہد میچ چینجر 🌹🏏🌹
Fahad Mian Channu