Kamar Kalla Wazir Cricket Tournament

Kamar Kalla Wazir Cricket Tournament Cricket Updates

زیشان کلب کو ال پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چھیٹاخیل فائنل جیتنے پر کمر کلہ وزیر کرکٹ  پیج کیطرف سے مبارکباد پیش کرتا ہو...
26/08/2026

زیشان کلب کو ال پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چھیٹاخیل فائنل جیتنے پر کمر کلہ وزیر کرکٹ پیج کیطرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں. بیٹنگ میں وقار لفٹی اور ثاقب کی شاندار بیٹنگ. زیشان کی طرف سے جادوگر کامران خان اور کپتان زیشان کی شاندار باولنگ. کنگریچولیشن زیشان کلب آینڈ سپورٹر 😘

21/07/2026

ولیگئ امن کرکٹ ٹورنامنٹ 🤟 چیمپئن ٹیم تھال فائٹر کپٹن خکمت وزیر ❤️ تمام سپورٹر کا تہہ دل سے شکریہ 🌹

الحمد للہ تھال فائٹر نے آج ایک بار پھر میدان مار لیا. ولیگی امن کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل فرینڈ فائٹر بمقابلہ تھال فائٹر کے در...
19/07/2026

الحمد للہ تھال فائٹر نے آج ایک بار پھر میدان مار لیا. ولیگی امن کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل فرینڈ فائٹر بمقابلہ تھال فائٹر کے درمیان کھیلا گیا. فرینڈ فائٹر نے 7 اوور میں 98 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا. تھال فائٹر کی طرف سے کا مران جادوگر نے کمال کی باولنگ 2 اوور میں 16 رنز دے کر 1 بڑی وکٹ خاصل کی. تھال فائٹر کی طرف سے بیٹنگ میں کپٹن خکمت وزیر اور شاہد خان کی دھواں دار بیٹنگ میچ کو 5 اوور میں فینش کیا. اور بکرا ٹورنامنٹ میں اپنے نام کیا.

23/06/2026

Variation🫣
1 righty
2 lefty
The best one cutter?
Coment😘

31/05/2026

آج ایک بار پھر ٹیم تھال فائٹر کپٹن خکمت وزیر نے ایک بڑا ایونٹ اپنے نام کیا.

Address

Qamar Killa Mangal Mela
Mela

Telephone

+923416120865

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamar Kalla Wazir Cricket Tournament posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share