ZuhaibAlee72

ZuhaibAlee72 Cricket khelo zindagi jeeyo

07/05/2026

Babar Azam back inform 🔥

> *🚦 کرکٹ آسٹریلیا کھلاڑیوں کو قومی ڈیوٹی چھوڑ کر ٹی20 لیگز کھیلنے سے روک رہا ہے۔ پیٹ کمنز کا کنٹریکٹ 2029 تک 12 ملین ڈا...
07/05/2026

> *🚦 کرکٹ آسٹریلیا کھلاڑیوں کو قومی ڈیوٹی چھوڑ کر ٹی20 لیگز کھیلنے سے روک رہا ہے۔ پیٹ کمنز کا کنٹریکٹ 2029 تک 12 ملین ڈالر کر دیا گیا۔ لبوشین اور ہیڈ سے بھی ایسے ہی معاہدے ہوں گے۔✨*

> *🚦کھلاڑی قومی میچز نہیں چھوڑ سکیں گے، اور بڑے دوروں سے پہلے آسٹریلیا انہیں لیگز سے روک سکے گا تاکہ وہ فٹ رہیں۔

*🚨آسٹریلیا کا پاکستان کا دورہ ممکنہ طور پر نوجوان اسکواڈ کے ساتھ✨*> *🚦 آئی پی ایل کی مصروفیات کی وجہ سے آسٹریلیا کے زیاد...
07/05/2026

*🚨آسٹریلیا کا پاکستان کا دورہ ممکنہ طور پر نوجوان اسکواڈ کے ساتھ✨*
> *🚦 آئی پی ایل کی مصروفیات کی وجہ سے آسٹریلیا کے زیادہ تر سینئر کھلاڑی پاکستان سیریز میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ توقع ہے کہ پاکستان کو سیریز میں آسٹریلیا کے ابھرتے ہوئے اور نوجوان ٹیلنٹ کا سامنا کرنا پڑے 🤩🏏👏💥

*🚨بابر اعظم 3 سال سے سنچری کے بغیر✨*> *🚦بابر اعظم نے 26 دسمبر 2022 کے بعد سے ٹیسٹ میں کوئی سنچری نہیں بنائی اور گزشتہ 30...
07/05/2026

*🚨بابر اعظم 3 سال سے سنچری کے بغیر✨*
> *🚦بابر اعظم نے 26 دسمبر 2022 کے بعد سے ٹیسٹ میں کوئی سنچری نہیں بنائی اور گزشتہ 30 اننگز میں سنچری سے محروم ہیں۔* 🤯🏏📉

> *🚦نعمان علی آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں نمبر 2 پر آگیا ہیں 🎉👏💥
07/05/2026

> *🚦نعمان علی آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں نمبر 2 پر آگیا ہیں 🎉👏💥

پاکستان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں آسٹریلیا کی میزبانی کرے گا۔ آسٹریلیا کی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہ...
07/05/2026

پاکستان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں آسٹریلیا کی میزبانی کرے گا۔ آسٹریلیا کی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 30 مئی کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا اور تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 2 اور 4 جون کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ تینوں میچز شام 4 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوں گے، ٹاس 4 بجے ہوگا۔

06/05/2026

New captain 🏆👏💪

*🚨 بــریــکــنــگ :✨* > *🚦 پاکستان 2026 میں سری لنکا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول 🎉🏏👏*            ...
06/05/2026

*🚨 بــریــکــنــگ :✨* > *🚦 پاکستان 2026 میں سری لنکا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول 🎉🏏👏*

*🚨 گلین میکسویل 🗣️*> *🚦پاکستان میں میرا تجربہ بہت شاندار رہا۔ لاہور کا ماحول کمال تھا۔ افسوس کہ ہم جیت حاصل نہیں کر سکے،...
06/05/2026

*🚨 گلین میکسویل 🗣️*

> *🚦پاکستان میں میرا تجربہ بہت شاندار رہا۔ لاہور کا ماحول کمال تھا۔ افسوس کہ ہم جیت حاصل نہیں کر سکے، لیکن امید ہے کہ اگلے سال پی ایس ایل کے لیے واپس آؤں گا۔*

_*فاسٹ باولر شاہین آفریدی🗣️*_*💥بنگلا دیش میں ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لئے تیار ہیں ہماری نظریں اس ٹیسٹ سیریز پر نہیں بلکہ ...
06/05/2026

_*فاسٹ باولر شاہین آفریدی🗣️*_*💥بنگلا دیش میں ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لئے تیار ہیں ہماری نظریں اس ٹیسٹ سیریز پر نہیں بلکہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل پر ہیں ہمارا ٹارگٹ فائنل میں پہنچنا ہے اور بہترین کرکٹ کھیلنا ہے پہلی مرتبہ ٹیسٹ سیزن اتنا لمبا مل رہا ہے اس چیلنج کے لیے تیار ہیں* 🏏👏💪🔥

*_💥اسامہ میر کا محمد رضوان کے بارے میں کہنا ہے:_*_میں اُن کی پریس کانفرنس سے بہت زیادہ مایوس ہوا۔ وہ خود اچھی کرکٹ نہیں ...
06/05/2026

*_💥اسامہ میر کا محمد رضوان کے بارے میں کہنا ہے:_*

_میں اُن کی پریس کانفرنس سے بہت زیادہ مایوس ہوا۔ وہ خود اچھی کرکٹ نہیں کھیل سکے، لیکن دوسروں کے بارے میں کہہ رہے ہیں کہ وہ اس کے حقدار نہیں تھے۔ میں حیران رہ گیا۔ کیا آپ خود اس کے حقدار تھے؟ آپ کون ہوتے ہیں یہ فیصلہ کرنے والے؟ آپ پریس_ _کانفرنس میں جا کر کہتے ہیں کہ وہ ٹیم ڈیزرو نہیں کرتی کیونکہ وہ 80 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ آپ کی اپنی ٹیم بھی پورے ٹورنامنٹ میں تقریباً 100 رنز کے آس پاس آل آؤٹ ہوتی رہی ہے۔ یہ کیسی باتیں ہیں؟ پہلے آپ نے انتہائی خراب کرکٹ کھیلی، پھر ایسی پریس کانفرنس کرتے ہیں جیسے کوئی بہت بڑا کارنامہ انجام دے دیا ہو۔"_

Address

Allah Bux Jhatial
Mehar
MEHAR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZuhaibAlee72 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category