13/08/2026
منگی_مبارک_ہو 💍✨
افغان الیون مینجمنٹ کے طرف سے سينئر کھلاڑی گول کیپر Hanz Ullah Anjum کو منگنی دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو ❣️
اللہ کرے یہ نیا سفر ہمیشہ محبت، خوشیوں اور رحمتوں سے روشنی پھیلاتا رہے۔ 🌸
“اللہ کرے یہ بندھن کبھی نہ ٹوٹے،
یہ ساتھ ہمیشہ دل کی دھڑکنوں میں چھائے
یہ رشتہ ایک خوبصورت خواب کی طرح ہمیشہ حقیقت کا روپ دھارتا رہے۔
خوش رہو، سلامت رہو،
مبارک ہو 🖤🧡