27/02/2026
رمضان نائٹ فٹسال ٹرنمنٹ عبداللہ شہید فٹسال ارینہ مٹہ
پہلے میچ میں ثناء ساحل مٹہ نے ایوب شہید مٹہ 3 گولز کے مقابلے میں 4 گولز سے شکست دیدی
دوسرے میچ میں پرنس معصوم شہید نے ایوب شہید بی کو 2 گولز سے شکست دیدی