20/08/2023
سوات کھلاڑیوں کی کھوج ،کراچی کنگز کی سلیکشن ٹیم سوات پہنچ رہی ہے،25سے 27اگست تک ہونگے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ،چارباغ گراؤنڈ پر سجے گا میلہ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کی خصوصی ہدایت پر سی سی او طارق وصی کی زیر نگرانی سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے نئے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کیلئے بہترین موقع میسر ہو رہا ہے اور کراچی کنگز کی سلیکشن ٹیم سوات پہنچ رہی ہے جس میں چارباغ کے گراؤنڈ پر تین دن نئے چہروں کی کھوج ہوگی 25اگست سے 27اگست تک چارباغ کراونڈ میں ٹرائیلز ہونگے جس کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے اور خیبر پختونخواہ کے ان اضلاع کے خواہشمند کھلاڑیوں سے مقررہ تاریخوں پر چارباغ آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کراچی کنگز کے سی ای او طارق وصی نے بتایا کہ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں کرکٹ کا کافی ٹیلنٹ موجود ہے اور ہمیں ان کو مواقع فراہم کرنے ہے جس کیلیے کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے خصوصی ہدایات دیئے ہیں اور اس مقصد کیلئے سوات کا انتخاب کیا ہے اور یہاں سے ٹیلنٹ اٹھا کر انہیں پی ایس ایل اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے مواقع دینگےسوات کھلاڑیوں کی کھوج ،کراچی کنگز کی سلیکشن ٹیم سوات پہنچ رہی ہے،25سے 27اگست تک ہونگے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ،چارباغ گراؤنڈ پر سجے گا میلہ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کی خصوصی ہدایت پر سی سی او طارق وصی کی زیر نگرانی سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے نئے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کیلئے بہترین موقع میسر ہو رہا ہے اور کراچی کنگز کی سلیکشن ٹیم سوات پہنچ رہی ہے جس میں چارباغ کے گراؤنڈ پر تین دن نئے چہروں کی کھوج ہوگی 25اگست سے 27اگست تک چارباغ کراونڈ میں ٹرائیلز ہونگے جس کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے اور خیبر پختونخواہ کے ان اضلاع کے خواہشمند کھلاڑیوں سے مقررہ تاریخوں پر چارباغ آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کراچی کنگز کے سی ای او طارق وصی نے بتایا کہ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں کرکٹ کا کافی ٹیلنٹ موجود ہے اور ہمیں ان کو مواقع فراہم کرنے ہے جس کیلیے کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے خصوصی ہدایات دیئے ہیں اور اس مقصد کیلئے سوات کا انتخاب کیا ہے اور یہاں سے ٹیلنٹ اٹھا کر انہیں پی ایس ایل اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے مواقع دینگےسوات کھلاڑیوں کی کھوج ،کراچی کنگز کی سلیکشن ٹیم سوات پہنچ رہی ہے،25سے 27اگست تک ہونگے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ،چارباغ گراؤنڈ پر سجے گا میلہ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کی خصوصی ہدایت پر سی سی او طارق وصی کی زیر نگرانی سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے نئے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کیلئے بہترین موقع میسر ہو رہا ہے اور کراچی کنگز کی سلیکشن ٹیم سوات پہنچ رہی ہے جس میں چارباغ کے گراؤنڈ پر تین دن نئے چہروں کی کھوج ہوگی 25اگست سے 27اگست تک چارباغ کراونڈ میں ٹرائیلز ہونگے جس کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے اور خیبر پختونخواہ کے ان اضلاع کے خواہشمند کھلاڑیوں سے مقررہ تاریخوں پر چارباغ آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کراچی کنگز کے سی ای او طارق وصی نے بتایا کہ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں کرکٹ کا کافی ٹیلنٹ موجود ہے اور ہمیں ان کو مواقع فراہم کرنے ہے جس کیلیے کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے خصوصی ہدایات دیئے ہیں اور اس مقصد کیلئے سوات کا انتخاب کیا ہے اور یہاں سے ٹیلنٹ اٹھا کر انہیں پی ایس ایل اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے مواقع دینگےسوات کھلاڑیوں کی کھوج ،کراچی کنگز کی سلیکشن ٹیم سوات پہنچ رہی ہے،25سے 27اگست تک ہونگے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ،چارباغ گراؤنڈ پر سجے گا میلہ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کی خصوصی ہدایت پر سی سی او طارق وصی کی زیر نگرانی سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے نئے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کیلئے بہترین موقع میسر ہو رہا ہے اور کراچی کنگز کی سلیکشن ٹیم سوات پہنچ رہی ہے جس میں چارباغ کے گراؤنڈ پر تین دن نئے چہروں کی کھوج ہوگی 25اگست سے 27اگست تک چارباغ کراونڈ میں ٹرائیلز ہونگے جس کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے اور خیبر پختونخواہ کے ان اضلاع کے خواہشمند کھلاڑیوں سے مقررہ تاریخوں پر چارباغ آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کراچی کنگز کے سی ای او طارق وصی نے بتایا کہ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں کرکٹ کا کافی ٹیلنٹ موجود ہے اور ہمیں ان کو مواقع فراہم کرنے ہے جس کیلیے کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے خصوصی ہدایات دیئے ہیں اور اس مقصد کیلئے سوات کا انتخاب کیا ہے اور یہاں سے ٹیلنٹ اٹھا کر انہیں پی ایس ایل اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے مواقع دینگےسوات کھلاڑیوں کی کھوج ،کراچی کنگز کی سلیکشن ٹیم سوات پہنچ رہی ہے،25سے 27اگست تک ہونگے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ،چارباغ گراؤنڈ پر سجے گا میلہ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کی خصوصی ہدایت پر سی سی او طارق وصی کی زیر نگرانی سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے نئے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کیلئے بہترین موقع میسر ہو رہا ہے اور کراچی کنگز کی سلیکشن ٹیم سوات پہنچ رہی ہے جس میں چارباغ کے گراؤنڈ پر تین دن نئے چہروں کی کھوج ہوگی 25اگست سے 27اگست تک چارباغ کراونڈ میں ٹرائیلز ہونگے جس کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے اور خیبر پختونخواہ کے ان اضلاع کے خواہشمند کھلاڑیوں سے مقررہ تاریخوں پر چارباغ آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کراچی کنگز کے سی ای او طارق وصی نے بتایا کہ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں کرکٹ کا کافی ٹیلنٹ موجود ہے اور ہمیں ان کو مواقع فراہم کرنے ہے جس کیلیے کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے خصوصی ہدایات دیئے ہیں اور اس مقصد کیلئے سوات کا انتخاب کیا ہے اور یہاں سے ٹیلنٹ اٹھا کر انہیں پی ایس ایل اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے مواقع دینگے