Aimal Shaheed Football Club Mastung

Aimal Shaheed Football Club Mastung Welcome to the official page of Aimal Shaheed Football Club Mastung! This new page has been created after the unfortunate hacking of our previous one.

We are a passionate and dedicated team that competes in the A division of the league.

06/01/2026

ال پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ پنجاب 💫
شہید عثمان لالا کویٹہ vs ایس اے گارڈن لاہور @ SA گارڈن لاھور کوالیفاہی فاینل پلینٹی کک💥💫

نوشکی کی آن بلوچستان کی پہچان مشہور و معروف فٹبال لور فٹبال کوچ میجر نورآحمد نوشکی کے فٹبال کو ایک مقام دلانے میں بہت بڑ...
23/12/2025

نوشکی کی آن بلوچستان کی پہچان مشہور و معروف فٹبال لور فٹبال کوچ میجر نورآحمد نوشکی کے فٹبال کو ایک مقام دلانے میں بہت بڑا کردار ادا کرنے والا اب اس فانی دنیا میں نہیں رہے نوشکی میں اب اس خلا کو پر کرنا نا ممکن ھے دعا ھے اللہ پاک جنت میں درجات بلند کرکے پسماندگان اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے آمین منجانب بشیر آحمد سرپرہ ایمل شہید فٹبال کلب مستونگ دکھ کے اس گھڑی میں ھم اسکے خاندان کے ساتھ نوشکی کے پوری فٹبال فیملی کے ساتھ برابر کے شریک ھہیں

11/12/2025

♦️ پاکستان آرمی بمقابلہ پاکستان واپڈا ♦️
آج فٹبال کی بدنامی! پاکستان کے دو نامور ڈیپارٹمنٹ فٹبال ٹیمیں پاکستان واپڈا اور پاکستان آرمی کے نیشنل گیمز کراچی 2025 کے سیمی فائنل میچ کا اختتام افسوسناک لمحات پے ہوا۔ جب پاکستان کی ٹاپ ٹیمیں جس میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں سمیت لیجنڈ سابقہ فٹبالر بھی موجود تھے جنہوں نے ان ہی کھلاڑیوں کو تیار کیا اور فٹبال کو اس مقام تک پہنچایا۔ لیکن اخلاقی تربیت کہیں پیچھے رہ گئی۔ جہاں نہ تو جیتنے والی ٹیم اپنی جیت کو سنبھال سکی اور نہ تو ہارنے والی ٹیم نے اپنی شکست کا ادھار فوری ریفری سے واپس لینے کیلئے دوڑیں لگانے سے رکی۔
کچھ عرصہ پہلے چیلنج کپ میں پاکستان واپڈا کے ایک کھلاڑی کو بھی آرمی کے ڈگ آؤٹ کے سامنے (سلیبریشن) کرتے دیکھا گیا۔
لیکن یہ لمحہ شاید ادھار سمجھا گیا جسے آج اتارتے ہوئے پاکستان فٹبال کو عزت بخش دی گئی۔ کیا ہوتا اگر سلیبریشن کرنے والے آرمی کے کھلاڑی واپڈا کے کھلاڑی سے دھکم پیل نہ کرتے شاید یہ مناظر دنیا کی سامنے نہ آتے۔ جو لڑائی کیصورت میں تبدیل ہوئے۔

پاکستان لوکل فٹبال آج اس سے زیادہ محفوظ سمجھا جارہا ہے۔ جہاں علاقائی کمیٹیاں اور ٹورنامنٹ کمیٹیاں و دیگر بہتر ماحول فراہم کررہے ہیں۔ ٹیموں کیلیے ریفریز کیلئے بھی۔

نیشنل گیمز میں ریفری شپ پر اعتراضات بھی آرہے تھے۔ لیکن آج کا میچ جس میں ایک پینلٹی زیادہ گفتگو کا مرکز ہے۔ سمجھ لیا جائے ریفری نے بلنڈر کردیا۔ لیکن ریفری کے پیچھے مارنے کیلئے چند آفیشل یا کھلاڑیوں کا بھاگنا جسٹیفائی نہیں کیا جاسکتا۔

پاکستان میں قومی سطح پر ایسے واقعات کو روکنے کیلئے فٹبال گراؤنڈ کو محفوظ کرنا ہوگا۔ ہر سطح پر ہر فرد کو تحفظ کا احساس ہوگا تو ریفری ویسل کروا سکے گا۔ کھلاڑی اپنی زمہ داری کو سمجھتے ہوئے اپنی حدود میں کھیلے گا تو ہی ایسے واقعات کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ وگرنہ یہ ٹیموں کی ضد بنے گا اور ایسے ہی دنگل لگتے رہیں گے۔

🚨BREAKING NEWS: Leo Messi’s World Cup 2026 opening match will be against Algeria! ✅ CONFIRMED! 🇩🇿🇦🇷✨
09/12/2025

🚨BREAKING NEWS: Leo Messi’s World Cup 2026 opening match will be against Algeria! ✅ CONFIRMED! 🇩🇿🇦🇷✨

فیفا FIFA ورلڈ کپ 2026 ڈرا آپکا فیورٹ ٹیم نام ضرور کمنٹس کریں شکریہYour favourite Team comments please
08/12/2025

فیفا FIFA ورلڈ کپ 2026 ڈرا
آپکا فیورٹ ٹیم نام ضرور کمنٹس کریں شکریہ
Your favourite Team comments please

لاہنل میسی باضابطہ طور پر فٹ بال کی تاریخ کا سب سے بڑا معاون فراہم کنندہ!! 👑Assist38 سال کی عمر میں۔ اب بھی تاریخ رقم کر...
05/12/2025

لاہنل میسی باضابطہ طور پر فٹ بال کی تاریخ کا سب سے بڑا معاون فراہم کنندہ!! 👑Assist
38 سال کی عمر میں۔ اب بھی تاریخ رقم کرنا لکھنا کوئی دوسرا خواب میں بھی نہیں دیکھ سکتا۔ 🤩
بادشاہ نام لیتے رہتے ہیں... 🐐💗🖤

ایمل شہید فٹبال کلب مستونگ کے کھلاڑی مقصود بلوچ کا اسلام آباد میں گھٹنے کا کامیاب آپریشن کے بعد آہستہ آہستہ روبہ صحبت ھو...
23/11/2025

ایمل شہید فٹبال کلب مستونگ کے کھلاڑی مقصود بلوچ کا اسلام آباد میں گھٹنے کا کامیاب آپریشن کے بعد آہستہ آہستہ روبہ صحبت ھورہا ھے دعاوں میں یاد رکھنا تاکہ وہ دوبارہ فٹبال کے میدان میں اپنے کھیل کا جوہر دکھا سکے آمین

14/11/2025

East and West Messi is the best

Aimal Shaheed Football ⚽️ Club Mastung new Uniform 2025 Congratulations
11/11/2025

Aimal Shaheed Football ⚽️ Club Mastung new Uniform 2025 Congratulations

میں اپنی جانب سے اپنے کلب ایمل شہید فٹبال کلب مستونگ کی جانب سے DFA قلات کی ٹیم کو حب چوکی میں قلات ڈویژن فٹبال چہیمپین ...
30/10/2025

میں اپنی جانب سے اپنے کلب ایمل شہید فٹبال کلب مستونگ کی جانب سے DFA قلات کی ٹیم کو حب چوکی میں قلات ڈویژن فٹبال چہیمپین کا اعزاز کرنے پر پوری ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد پیش کرتا ھوں کہ انھوں نے انتک محنت کرکے یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ھوگیا انھیں یقینا خراج تحسین پیش کرتا ھوں کافی عرصہ بعد یہ اعزاز حاصل کرکے قلات کی پرانی یادیں تازہ کردی اور قلات کا نام روشن کیا

سابق قومی فٹبال ٹیم کے کپتان علی نواز بلوچ انٹرنیشنل کو ھم سے بچھڑے ھوے آج تین برس ھوگہے دعا کریں اللہ پاک جنت میں درجات...
28/10/2025

سابق قومی فٹبال ٹیم کے کپتان علی نواز بلوچ انٹرنیشنل کو ھم سے بچھڑے ھوے آج تین برس ھوگہے دعا کریں اللہ پاک جنت میں درجات بلند کرے آمین

Address

Mastung

Telephone

+923459377752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aimal Shaheed Football Club Mastung posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aimal Shaheed Football Club Mastung:

Share

Category