11/08/2026
آل پاکستان اوپن آزادی كركٹ کپ نوشہرہ ۔ جس میں آج حارث علی خان نے شانی کلب کی جانب سے کھیلتے ہوئے بھترين بلے بازی کی ۔ پاکستان کے ٹاپ بالنگ لائن اپ کے خلاف صرف 11 گیندوں پر 50+ رنز بنائے ۔ جس میں 7 بلندوبالا چھکے اور 1 چوکے شامل تھے ۔۔