All cricket updates

Call Contact the business

All cricket updates cricket live match and cricket videos
follow Fb page for more videos
thank you

Pakistan roar back against England to secure a spot in the final! A match-winning effort from Shadab Khan! 💚🏏
25/10/2026

Pakistan roar back against England to secure a spot in the final! A match-winning effort from Shadab Khan! 💚🏏

From Abdul Razzaq’s unforgettable 109* to Shadab Khan’s maiden international century! 🇵🇰❤️Two unforgettable fights, two ...
25/10/2026

From Abdul Razzaq’s unforgettable 109* to Shadab Khan’s maiden international century! 🇵🇰❤️

Two unforgettable fights, two impossible victories, one unbreakable Pakistani spirit. Shadab brought back memories of Razzaq’s legendary knock, scripting another miracle with 103 off 96 balls and an 89-run last-wicket stand with Haris Rauf. 🥹

Congratulations, Arafat Minhas! 🎉🏏 A truly well deserved Player of the Match award for your outstanding all round perfor...
21/10/2026

Congratulations, Arafat Minhas! 🎉🏏 A truly well deserved Player of the Match award for your outstanding all round performance. Keep shining! 👏

WINNERS🏆
14/10/2026

WINNERS🏆

پاکستان کرکٹ کو زوال آئے تو کیوں نہ آئے؟ 🤦‍♂️بھائی یہاں اصول بڑا سادہ ہے: ایک اچھی اننگ کھیل لو، بس پھر اگلے دس سال تک ٹ...
06/10/2026

پاکستان کرکٹ کو زوال آئے تو کیوں نہ آئے؟ 🤦‍♂️
بھائی یہاں اصول بڑا سادہ ہے: ایک اچھی اننگ کھیل لو، بس پھر اگلے دس سال تک ٹیم میں آپ کی جگہ پکی! 🔥
یہ دیکھ لیں رضا اللہ کو، انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں تقریباً 80 رنز کی اننگ کھیل دی، 9 چھکے بھی مار دیے، اور بس جناب! اب ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں بھی شامل، ون ڈے ٹیم میں بھی شامل!
نہ کوئی بڑی ڈومیسٹک پرفارمنس، نہ پی ایس ایل کا تجربہ، نہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں کوئی خاص کارنامہ، نہ کسی بڑی انٹرنیشنل لیگ کا تجربہ… لیکن ایک اننگ کیا کھیلی، سیدھا پاکستان کی وائٹ بال ٹیموں میں انٹری! 🤦‍♂️
مزے کی بات تو یہ ہے کہ جس ٹیسٹ میچ میں یہ اننگ کھیلی گئی، پاکستان وہ میچ بری طرح ہار گیا، لیکن ہمارے ہاں ایک اچھی اننگ پوری سلیکشن کمیٹی کی آنکھوں پر پٹی باندھنے کے لیے کافی ہے۔
اور پھر یہی فارمولا سالوں سے چل رہا ہے… ایک اچھی اننگ کھیلو، ہائپ بناؤ اور پھر ٹیم میں ایسی جگہ بناؤ کہ کوئی مائی کا لال نکال ہی نہ سکے!
اگر یہی میرٹ ہے تو پھر ڈومیسٹک کرکٹ، پی ایس ایل اور مسلسل پرفارمنس کی ضرورت ہی کیا ہے؟ بس ایک میچ میں بیٹ چلا دو اور بھائی آپ کی اگلے دس سال کی نوکری پکی! 🇵🇰

India vs Pakistan for Asian Games Gold 🥇One match. One Gold Medal.
02/10/2026

India vs Pakistan for Asian Games Gold 🥇

One match. One Gold Medal.

ایشین گیمز 2026 کے فائنل مقابلے میں گولڈ میڈل میچ کے لیے پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں امنے سامنے پاکستان اور انڈیا کا فائن...
01/10/2026

ایشین گیمز 2026 کے فائنل مقابلے میں گولڈ میڈل میچ کے لیے پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں امنے سامنے پاکستان اور انڈیا کا فائنل میچ تین اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق دن ساڑھے نو بجے شروع ہوگا جبکہ تیسری پوزیشن کا میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جو تین اکتوبر کو صبح کے پانچ بجے ہوگا

With all four quarter-finals washed out, the four pre-tournament seeded teams have advanced to the semi-finals ✅The semi...
30/09/2026

With all four quarter-finals washed out, the four pre-tournament seeded teams have advanced to the semi-finals ✅

The semi-finals will take place on Thursday, with Pakistan facing Bangladesh and India taking on Sri Lanka ⚔️

محمد رضوان کا موبائل واپس کیا جائے، ان کی تذلیل بند کی جائے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔۔۔۔محمد رضو...
22/09/2026

محمد رضوان کا موبائل واپس کیا جائے، ان کی تذلیل بند کی جائے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔۔۔۔محمد رضوان، پشاور کا سپوت، پاکستان کا فخر اور قومی ہیرو ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو موبائل فون چھینے جانے کے واقعے کو تین ہفتے سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، جبکہ انہیں میچ فکسنگ کے تنازع میں ملوث کرنے کی کوششوں کی بات بھی سامنے آ رہی ہے۔ محمد رضوان پابندِ صوم و صلوٰۃ، بہترین شہرت کے حامل اور اصول پسند پروفیشنل کرکٹر ہیں۔ ماضی میں انہوں نے اپنی شرٹ پر Betting Company (جوا/شرط لگوانے والی کمپنی) کا لوگو لگانے سے بھی انکار کیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا نمازِ جمعہ کے لیے کسی مسجد جانا، مسجد میں تبلیغی بیان کرنا یا اس میں شرکت کرنا کوئی ایسا جرم یا ڈسپلن کی خلاف ورزی ہے جس کی سزا موبائل ضبط کرنا اور پھر کسی کھلاڑی کو جوئے، Betting Company یا میچ فکسنگ کے معاملات میں ملوث کرنے کی کوشش ہو؟ اگر کوئی الزام یا ڈسپلنری کارروائی ہے تو اسے واضح شواہد اور شفاف تحقیقات کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔ محمد رضوان کا موبائل واپس کیا جائے، ان کی تذلیل بند کی جائے اور ان کی ساکھ کو بلاجواز نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔
سینیٹر(ر) مشتاق احمد خان
پاکستان رائٹس موومنٹ

Address

Mardan
Mardan

Telephone

+923131458040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All cricket updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All cricket updates:

Shortcuts

Share