NK sports shergarh

NK sports shergarh THE NAME OF TRUST NK SPORTS SHERGARH

25/08/2026

� بلال بھائی، بہت بہت شکریہ!
آپ نے ہمارا ریویو دے کر نہ صرف خوشی دی بلکہ مزید محنت کرنے کا حوصلہ بھی دیا۔ ❤️
ہمیشہ آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ 🏏🔥

NK SPORTS SHERGARH

23/08/2026
20/08/2026

🤲 دعا برائے داؤد پٹھان ❤️

آج جانگلہ میں ضلع لیول ٹورنامنٹ کے دوران رننگ کرتے ہوئے توحید عباس ہری پور اور داؤد پٹھان ٹیکسلا کے درمیان شدید ٹکر ہوئی، جس سے داؤد پٹھان زخمی ہو گئے۔

اللہ پاک بھائی کو جلد صحتِ کاملہ و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️

تمام کھلاڑی دورانِ رننگ احتیاط ضرور کریں۔ 🏏

19/08/2026

💓🫶

18/08/2026

انعام اللہ شیرگڑھ | Admin PSL Lovers page ⚡
جو نام ہے محنت اور اعتماد کا 💚

ہاتھیان آمین آباد گراؤنڈ میں ہونے والے
آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کو
انعام اللہ بھائی نے بہترین اور احسن طریقے سے منیج کیا 👑

اس بڑے ایونٹ میں تقریباً 100 ٹیموں نے حصہ لیا تھا 💪
اتنے بڑے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانا کوئی آسان بات نہیں

سلام ہے آپ کی محنت اور لگن کو 🎉
اللہ مزید کامیابیاں دے آمین ❤️

Address

Shergarh Mardan
Mardan
ABUBKARNK087

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NK sports shergarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category