PSL FAN

PSL FAN سپورٹس چینل اور ساتھ ساتھ نیوز بھی

آج پشاور اور کراچی کا میچ ہے انشاء اللہ تعالیٰ پشاور جیتے گا 🥰🥰🥰  ゚viralシ  ゚
17/05/2025

آج پشاور اور کراچی کا میچ ہے
انشاء اللہ تعالیٰ پشاور جیتے گا 🥰🥰🥰
゚viralシ ゚

بریکنگ نیوز/ 💥↙️ایشیا کپ نہ ہونے کی صورت میں بڑا فیصلہ!پی سی بی نے متبادل پلان پر کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پا...
11/05/2025

بریکنگ نیوز/ 💥↙️
ایشیا کپ نہ ہونے کی صورت میں بڑا فیصلہ!
پی سی بی نے متبادل پلان پر کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے ساتھ سہ ملکی ٹورنامنٹ کرانے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔
اگر ایشیا کپ منسوخ ہوا تو یہ سیریز ایشیائی شائقین کے لیے کرکٹ کا نیا میدان سجے گی۔

کرکٹ کا جنون برقرار رہے گا — نئی اپ ڈیٹس کے لیے جڑے رہیں!👏👀💥↙️

انڈین کرکٹ بورڈ کو منہ کی کھانی پڑی ۔ یو اے ای کرکٹ بورڈ نے صاف انکار کردیا حالانکہ کہ پاکستان سپر لیگ کی ابھی چھ سات می...
09/05/2025

انڈین کرکٹ بورڈ کو منہ کی کھانی پڑی ۔ یو اے ای کرکٹ بورڈ نے صاف انکار کردیا حالانکہ کہ پاکستان سپر لیگ کی ابھی چھ سات میچز رہتے ہیں جبکہ آئی پی ایل کے میچز ابھی زیادہ پڑے ہیں پھر بھی امیر ترین بورڈ کچھ نہ کرسکا ابھی ساؤتھ افریقہ میں آئی پی ایل ہونے کا امکان ۔

🚨بریکنگ نیوز 🚨پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ. چھ دن کے بعد دوبارہ پی ایس ایل دبئی میں شروع, تمام ...
09/05/2025

🚨بریکنگ نیوز 🚨

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ. چھ دن کے بعد دوبارہ پی ایس ایل دبئی میں شروع, تمام ٹیموں کے غیر ملکی کھلاڑی خصوصی پرواز کے ذریعے آج شام دبئی روانہ ہوجائینگے.غیر ملکی کھلاڑیوں کے تحفظ کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا
‎ ‎ ‎

تماشائیوں کی بڑی تعداد بھی گراؤنڈ میں موجود تھی جسے فوری خالی کروایا گیا
09/05/2025

تماشائیوں کی بڑی تعداد بھی گراؤنڈ میں موجود تھی جسے فوری خالی کروایا گیا

Address

Rustam Mardan
Mardan
23370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSL FAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category