M C C Most Welcome 🤷
TO
M C C
The Name Of Brand☺️❤️ proud to be Pakistani
Pakistan ka matlab kya lailaha ilalah

17/04/2026

Meer Adnan Bolling Performance in TCC Shahmansoor Sawabi🙌🏻👑



الحمداللہ❤️‍🩹🙌🏻ٹیم MCC تخت بھائی نے صافی آباد میں جاری سپر 8 ٹیپ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے شاندار انداز میں کوالیفائی...
09/04/2026

الحمداللہ❤️‍🩹🙌🏻

ٹیم MCC تخت بھائی نے صافی آباد میں جاری سپر 8 ٹیپ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے شاندار انداز میں کوالیفائی کر لیا ہے۔ 🏆

تمام کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو اس مقام تک پہنچایا۔ ہر پلئیر کی محنت، جذبہ اور کھیل سے لگن قابلِ ستائش ہے۔ 👏
WELL DONE MCC BOYS!🙌🏻🌟

🏏 تخت بھائی اسلم کلے میں ہونے والے ایک دن لوکل کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار میلہ کھیلا گیا 🎉فائنل MCC تخت بھائی...
13/02/2026

🏏 تخت بھائی اسلم کلے میں ہونے والے ایک دن لوکل کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار میلہ کھیلا گیا 🎉

فائنل MCC تخت بھائی کے ینگ انرجٹک آل راؤنڈر جنید شاہ نے جیت لیا! 🏆

Congrats Champion❤️✅
Well Done Boy Deserve Better❤️☺️


🏏TEAM MCC🏆👑 اسلم کلے تخت بھائی میں ہونے والے TSL سیزن 4 لوکل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں  شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...
10/01/2026

🏏TEAM MCC🏆👑

اسلم کلے تخت بھائی میں ہونے والے TSL
سیزن 4 لوکل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں
شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا! 💪👏

🌟 پورے ٹورنامنٹ میں
The Classy Man
جنیدشاہ نے بیٹنگ میں کمال دیکھادی اپنی کلاسیکل شارٹس سے 👑🫶🏻
جس پر ROY نے اسے نقد انعام بھی دی🫶🏻☺️

🥈 باقی تمام کھلاڑیوں نے بھی بہترین کھیل پیش کیا — آپ سب واقعی چیمپئن ہیں! 💥👏

💚 ویل ڈن بوائز
The Trophy Will Be Ours🙌👑❤️
Keep Shining Champ👑✅

  Squad For TSL Season4 👑 ❤️Stronger Than U Think 👑 ❤️
28/12/2025

Squad For TSL Season4 👑 ❤️
Stronger Than U Think 👑 ❤️


MCC 👑🫶🏻Stronger Than U Think❤️🫶🏻Keep It Up Boys❤️ fans
26/12/2025

MCC 👑🫶🏻
Stronger Than U Think❤️🫶🏻
Keep It Up Boys❤️
fans

07/11/2025

Shot Of The Day🫶🏻❤️

🏆 CHAMPIONS🫶🏻❤️ ٹیم MCC تخت بھائی 🔥کل جھنڈی معاز اللہ ٹاؤن میں ہونے والےایک دنہ لوکل کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏میں MC...
27/10/2025

🏆 CHAMPIONS🫶🏻❤️

ٹیم MCC تخت بھائی 🔥

کل جھنڈی معاز اللہ ٹاؤن میں ہونے والے
ایک دنہ لوکل کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
میں MCC تخت بھائی کے دو ستاروں 🌟
شہزاد روئے 🎯 اور عرفان 💥
نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے چیمپئن ٹائٹل اپنے نام کر لیا! 🥇

🎳 شہزاد روئے نے گیند بازی میں کمال دکھایا،
جبکہ 💪 عرفان نے لاجواب بلے بازی سے
اپنی ٹیم کو فائنل میں فتح دلائی! 🏆

ویل ڈن MCC BOYS! 💚🔥

Address

Mazdoorabad, Takht Bhai Kpk
Khyber Pakhtunkhwa
23200

Telephone

+923188385987

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M C C posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M C C:

Share

Category