29/08/2026
الحمدللہ، ا باسین فٹ بال کلب مایار نے مردان میں منعقدہ ’آل کے پی کے 8-سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ‘ کا فائنل جیت لیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں 70 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا، جن میں سے ’اباسین فٹ بال کلب مایار فائنل تک پہنچا اور اسے اپنے نام بھی کیا۔ یہ پورے مایار گاؤں کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے، کیونکہ جب بھی یہ پوچھا جاتا ہے کہ فاتح ٹیم کا تعلق کہاں سے ہے تو لوگ
مایار کا نام لیتے ہیں، جس سے مایار کا نام ایک مثبت انداز میں روشن ہوتا ہے
بے شک یہ سب اللہ کی مہربانی ہے ۔ Alhamdulillah
اباسین فٹبال کلب مایار 🥇