30/08/2026
رجسٹریشن نمبر 134
#محمدرمضان کے نام
تمام کھلاڑیوں کیلۓ پیغام رجسٹریشن پراسز ختم ہوچکا ہے۔
جو بھی اپنا رجسٹریشن کرنا چاہتا ہے۔ ارگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ رابطہ کرکے لیٹ فیس ادا کریں۔
رجسٹریشن فیس 500روپے ہے۔ جو بھی اپنا رجسٹریشن کروانا چاہتا پہلے لیٹ فیس ادا کریں بعد میں ارگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ رابط کریں۔
03488232120 ایزی پیسہ اکاونٹ