꧁ 𝐒𝐇𝐄𝐑𝐆𝐀𝐑𝐇 𝐔𝐍𝐈𝐓𝐄𝐃 𝐅𝐎𝐎𝐓𝐁𝐀𝐋𝐋 𝐂𝐋𝐔𝐁 ꧂

  • Home
  • Pakistan
  • Mardan
  • ꧁ 𝐒𝐇𝐄𝐑𝐆𝐀𝐑𝐇 𝐔𝐍𝐈𝐓𝐄𝐃 𝐅𝐎𝐎𝐓𝐁𝐀𝐋𝐋 𝐂𝐋𝐔𝐁 ꧂

꧁ 𝐒𝐇𝐄𝐑𝐆𝐀𝐑𝐇 𝐔𝐍𝐈𝐓𝐄𝐃 𝐅𝐎𝐎𝐓𝐁𝐀𝐋𝐋 𝐂𝐋𝐔𝐁 ꧂ Talent alone isn’t enough to become the world’s best though,Most players aren’t so obvious.”

19/08/2026

With Jalalo Shaheen – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

19/08/2026
MashaAllah and many congratulations on becoming the champion at the Takht Bhai Sports Gala! Winning a tournament or secu...
14/08/2026

MashaAllah and many congratulations on becoming the champion at the Takht Bhai Sports Gala! Winning a tournament or securing the top spot takes immense dedication, hard work, and excellent teamwork.❤️❤️⚽️⚽️👑👑
꧁ 𝐒𝐇𝐄𝐑𝐆𝐀𝐑𝐇 𝐔𝐍𝐈𝐓𝐄𝐃 𝐅𝐎𝐎𝐓𝐁𝐀𝐋𝐋 𝐂𝐋𝐔𝐁 ꧂

11/08/2026

Congratulations on reaching the final! Alhumdulillah, it is a massive
ISLAM BAGH UNITED 03
SHERGARH UNITED 04 Mansoor Junior M Danyal Jalalo Shaheen Murad Badshah Juraij Khan Sana Ullah

الوداع بادشاہِ فٹبال، الوداع فٹبال کے جادوگر! لیونل میسی👑🎩✨🇦🇷آج کا دن اگرچہ ایک اداس موڑ پر ختم ہوا، لیکن اس سے لیونل می...
21/07/2026

الوداع بادشاہِ فٹبال، الوداع فٹبال کے جادوگر! لیونل میسی👑🎩✨🇦🇷
آج کا دن اگرچہ ایک اداس موڑ پر ختم ہوا،
لیکن اس سے لیونل میسی کی عظمت پر کوئی آنچ نہیں آسکتی۔ فٹبال کی تاریخ گواہ رہے گی کہ ارجنٹینا کے شہر روزاریو کی گلیوں سے نکلنے والے اس چھوٹے سے قد کے لڑکے کی جب ترقی ہارمونز کی بیماری کی وجہ سے رکنے لگی، تو ایف سی بارسلونا نے اس کا ہاتھ تھاما۔ بارسلونا نے نہ صرف اس کے علاج کی ذمہ داری اٹھائی بلکہ اس ہیرے کو ایسا تراشا کہ جب اس نے گرین فیلڈ (میدانِ فٹبال) پر قدم رکھا، تو دنیا کے بڑے بڑے دفاعی حصار ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔میسی نے ہمیں سکھایا کہ فٹبال صرف طاقت کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک فن ہے، ایک جادو ہے۔ جب گیند ان کے پاؤں کو چھوتی تھی، تو ایسا لگتا تھا جیسے کوئی مصور کینوس پر اپنا شاہکار تراش رہا ہو۔ اس سبز میدان پر ایک فائنل کا نتیجہ اس لازوال کہانی کو نہیں بدل سکتا جو میسی نے بارسلونا کے کیمپ نو سے لے کر ارجنٹینا کی جرسی تک اپنے خون پسینے سے 20 سال تک لکھی ہے۔وہ ورلڈ کپ، وہ آٹھ بیلن ڈی اور، وہ ریکارڈز... یہ سب تو صرف الماری کی زینت ہیں؛ میسی کی اصل کمائی وہ سحر ہے جو انہوں نے کروڑوں دلوں پر طاری کیا۔ انہوں نے ہمیں فٹبال سے محبت کرنا سکھایا۔آج سجی سجائی بساط سمیٹ دی گئی ہے اور ایک عہد کا باقاعدہ اختتام ہو چکا ہے۔ ورلڈ کپ کا یہ آخری سفر شاید ہماری مرضی کے مطابق نہ رہا ہو، مگر تاریخ جب بھی فٹبال کے 'عظیم ترین' (GOAT) کا نام ڈھونڈے گی، اسے لیونل میسی کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں ملے گا۔شکریہ میسی! ہر اس لمحے کے لیے جس میں تم نے ہمیں حیران کیا۔
شکریہ اس جادو کے لیے جو اب دوبارہ شاید ہی کبھی دیکھنے کو ملے ۔ تم میدان سے رخصت ہو رہے ہو، ہمارے دلوں سے نہیں۔
تاریخ کا سب سے خوبصورت باب آج مکمل ہو گیا۔ 👑⚽💔

GOOD BYE, THE GREATEST OF ALL
TIME! L10 🐐

20/06/2026

𝐓𝐇𝐄 𝐍𝐄𝐓𝐇𝐄𝐑𝐋𝐀𝐍𝐃𝐒 𝐃𝐄𝐌𝐎𝐋𝐈𝐒𝐇 𝐒𝐖𝐄𝐃𝐄𝐍 😵🔨

They put on a show and go top of group F 💪

⚽⚽🅰️ Cody Gakpo
🅰️🅰️ Denzel Dumfries
⚽⚽ Brian Brobbey
⚽🅰️ Crysencio Summerville

ورلڈ کپ کے رنگ پارٹ 14!!میگوئل المیرون فٹبال کے نئے قانون کا پہلا شکار بن گئے۔ حال ہی میں فیفا نے ایک قانون پاس کیا تھا ...
20/06/2026

ورلڈ کپ کے رنگ پارٹ 14!!

میگوئل المیرون فٹبال کے نئے قانون کا پہلا شکار بن گئے۔

حال ہی میں فیفا نے ایک قانون پاس کیا تھا کہ دوران میچ منہ ڈھانپ کر کسی کھلاڑی کے ساتھ بات کرنے کی صورت میں ریڈکارڈ دیکھایا جائیگا۔ تو اس قانون کے نتیجے میں آج پیراگوئے کے کھلاڑی میگوئل المیرون کو ریڈکارڈ دیکھا کر میچ سے باہر بھیج دیا۔

Address

Mardan
23100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ꧁ 𝐒𝐇𝐄𝐑𝐆𝐀𝐑𝐇 𝐔𝐍𝐈𝐓𝐄𝐃 𝐅𝐎𝐎𝐓𝐁𝐀𝐋𝐋 𝐂𝐋𝐔𝐁 ꧂ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category