Gullmaira Panthers

Gullmaira Panthers Staso Hpal Team Lundkhwar Panthers

18/08/2026

🏏 لوندخوڑ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام — میں علیان حان نے بیک ٹو بیک 2 سیکس 6

🚨 کنگ آف کے پی کے فرہاد عالم ابدالی کو چارسدہ میں بین کرنے کی اصل حقیقت! 🚨سچ بولنا اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا فرہاد ...
09/08/2026

🚨 کنگ آف کے پی کے فرہاد عالم ابدالی کو چارسدہ میں بین کرنے کی اصل حقیقت! 🚨

سچ بولنا اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا فرہاد عالم ابدالی کو مہنگا پڑ گیا!

چارسدہ میں جاری ٹورنامنٹ کی آرگنائزر کمیٹی نے خود رولز بنائے تھے کہ جو بھی کھلاڑی ٹورنامنٹ میں آئے گا، اس کے پاس اصل شناختی کارڈ ہونا لازمی ہوگا۔

ایک ٹیم کے دو ایسے کھلاڑی سامنے آئے جن کے شناختی کارڈ میں تبدیلی کا معاملہ تھا اور ان کے پاس اصل شناختی کارڈ بھی موجود نہیں تھا۔

فرہاد عالم ابدالی نے اس معاملے پر آرگنائزر کمیٹی کو باقاعدہ کمپلینٹ جمع کروائی اور صرف اتنا مطالبہ کیا کہ:

"رولز آپ نے خود بنائے ہیں، اپنے رولز پر قائم رہیں اور سب کے لیے ایک ہی قانون ہونا چاہیے۔"

مگر افسوس! سچ کہنا اور رولز کی نشاندہی کرنا فرہاد عالم ابدالی کو مہنگا پڑ گیا، اور آرگنائزر کمیٹی نے اسی فرہاد پر بین لگا دیا۔

🔥 سوال یہ ہے کہ اگر رولز سب کے لیے ہیں تو پھر ان کا اطلاق سب پر یکساں کیوں نہیں؟

فرہاد نے کسی سے رعایت نہیں مانگی، صرف قانون، انصاف اور اپنے بنائے ہوئے رولز پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا۔

🏏 لوندخوڑ کرکٹ کے آرگنائزر فرہاد عالم ابدالی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ کھیل میں رولز اور انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔

💪 فرہاد اکیلا نہیں، لوندخوڑ کرکٹ اس کے ساتھ کھڑی ہے!

رولز سب کے لیے — انصاف سب کے لیے! 🏏✊

22/07/2026

دہ پہلوان دہ بیٹ نہ پہلوانہ چکہ (6 )

22/07/2026

Power het Six by Maaz Ahmad

22/07/2026

پلیک شارٹ

21/07/2026

آپ کے علاقے کا🏏 بہترین بیٹسمین کون ہے؟ صرف ایک نام لکھیں۔

21/07/2026

To kasy Laga Ye wala Six ( 6 )

21/07/2026

معاذ احمد کی طرف سے شاندار بالنگ چینہ سوپر لیگ میں ایک آور میں ایک وکٹ حاصل کیا اور سات رنز دیے
Maaz Ahmad Shani Khan Noor Ul Islam

20/07/2026

امیدونہ ٹول حاوری شو ھھ

Address

Lundkhwar Gullmaira
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gullmaira Panthers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category