Chagharzai Cricket

Chagharzai Cricket only cricket and sports lover's

ALHMADULILLAH❤Champion 🏆of chungai baba super 8 cricket tournamentCongratulations🎉🥳👏 to all
01/09/2026

ALHMADULILLAH❤
Champion 🏆of chungai baba super 8 cricket tournament
Congratulations🎉🥳👏 to all

جانوروں کی صحت ہماری اولین ترجیحلمپی سکن کا موثر علاج بروقت ویکسینیشن کیلئے دئیے گئے نمبر پر ڈاکٹر عزیر سے رابطہ کرے 032...
30/08/2026

جانوروں کی صحت ہماری اولین ترجیح
لمپی سکن کا موثر علاج
بروقت ویکسینیشن کیلئے دئیے گئے نمبر پر ڈاکٹر عزیر سے رابطہ کرے
03273950180

سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ چونگئ باباگرانڈ فائنل میچبروز پیر بتاریخ  31 اگست 4 بجے اقرار شہیدان بمقابلہ رستم ٹائگرزنگار آفرید...
30/08/2026

سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ چونگئ بابا
گرانڈ فائنل میچ
بروز پیر بتاریخ 31 اگست 4 بجے
اقرار شہیدان بمقابلہ رستم ٹائگرز
نگار آفریدی، زبیر، حماد، جنید جے ڈی، عبداللہ چھوٹو، اقرار، سعود کنگ، داؤد ریڈ
بمقابلہ
منیب منی، بلال بلا، بہرام، عمیر، منصف شینو

30/08/2026

اورکزئی الیون کے اونر اکرام اورکزئی نے شائف زمان جو کہ ایک بہترین آلراؤنڈر ہیں ان کو اوریجنل شوز اور ان کے ساتھ ساتھ اورکزئی الیون کا پورا کٹ سپانسر کیا
اکرام اورکزئی نے شائف زمان کے ساتھ جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا
انشاءاللہ آئندہ بھی اکرام اورکزئی کی طرف سے شائف زمان کو سپورٹ کیا جائے گا
شکریہ

Alhamdulillah into the final of chingai baba super 8 cricket tournament ❤❤❤Congratulations🎉🥳👏
28/08/2026

Alhamdulillah into the final of chingai baba super 8 cricket tournament ❤❤❤
Congratulations🎉🥳👏

سمارٹ جونئیر لیگ سیزن 3افتتاحی تقریب بروز جمعہ بتاریخ 28 اگست کٹہ حٹ گراؤنڈ پر انشاء اللہ 3 بجے منقعد کی جائیگیتمام شائق...
25/08/2026

سمارٹ جونئیر لیگ سیزن 3
افتتاحی تقریب بروز جمعہ بتاریخ 28 اگست کٹہ حٹ گراؤنڈ پر انشاء اللہ 3 بجے منقعد کی جائیگی
تمام شائقین کرکٹ بلحصوص تحصیل رستم کے تمام جونئیر پلیرز کو شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہیں❤

22/08/2026

SH brand

Bsl Baringan super league ریجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہےریجسٹریشن بزریعہ ایزی پیسہ آن لائن کر سکتے ہیںریجسٹریشن فیس 200روپے...
21/08/2026

Bsl
Baringan super league
ریجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے
ریجسٹریشن بزریعہ ایزی پیسہ آن لائن کر سکتے ہیں
ریجسٹریشن فیس 200روپے ہیں
نمبر اشتہار میں موجود ہیں

سمارٹ جونئیر لیگ 3ٹیم محمد زئی الیون سکواذاونر اعظم خانکوچ کابل جانمنٹور اعجاز شیخسپانسر عمیر سمیعکپتان ملک صابر
18/08/2026

سمارٹ جونئیر لیگ 3
ٹیم محمد زئی الیون سکواذ
اونر اعظم خان
کوچ کابل جان
منٹور اعجاز شیخ
سپانسر عمیر سمیع
کپتان ملک صابر

Address

Mardan
23200

Telephone

+923035101661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chagharzai Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chagharzai Cricket:

Shortcuts

Share

Category