07/12/2024
◀️ ’مطالبات پورے نہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک، بائیکاٹ مہم چلائی جائے گی‘: عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری پیغام
◀️ سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے مرحلے میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کریں گے کہ وہ ترسیلاتِ زر محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں: عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری پیغام
بی بی سی اردو کا لائیو پیج: https://bbc.in/4g0o6FM