Mardan Premier League

Mardan Premier League MPL is the first franchise-based football tournament in Pakistan. MPL II Champ Toru Mayar Utd

Congratulations Haroon Khan!
28/08/2025

Congratulations Haroon Khan!

The wait is over!
Here’s the squad traveling for the AFC U23 Asian Cup Qualifiers.⚽️🇵🇰

15/10/2024

Waziristan Grand Sports Festival

فیفا ورلڈ کپ کوالیفیکیشن راؤنڈ ٹوو میں پاکستان فٹبال ٹیم کی ایشین چیمپئن اردن سے اچھے کھیل کا مظاہرہ لیکن 3-0 سے ہار گیا...
22/03/2024

فیفا ورلڈ کپ کوالیفیکیشن راؤنڈ ٹوو میں پاکستان فٹبال ٹیم کی ایشین چیمپئن اردن سے اچھے کھیل کا مظاہرہ لیکن 3-0 سے ہار گیا۔

میچ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہوا۔ اس راؤنڈ میں پاکستان کا سامنا سعودی عرب اور تاجکستان سے بھی ہے ۔ اس راؤنڈ میں پاکستان 3 میچ ہارا ہے اور ایک میچ تاجکستان سے جیتا ہے ۔ پہلے راؤنڈ میں پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دی تھی۔ پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے ورلڈ کپ کوالیفیکیشن میں کوئی میچ جیتے ہیں ۔

20/10/2023

فٹبال کے میدان سے اچھی خبر۔۔.
پاکستان نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ ہوم LEG میں پاکستان نے کمبوڈیا کوایک صفر سے شکست دی۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی میچ کے مہمان خصوصی تھے


11/09/2023

Alamgir Ghazi (from Hoti Eagles in MPL) scores a longe range missile goal.

عالمگیر غازی (ایم پی ایل میں ہوتی ایگلز سے) نے طویل فاصلے سے میزائل گول کیا۔

پرائم منسٹر یوتھ ٹیلینٹ ہنٹ پروگرام "فٹبال لیگ" کے لیے ہایئر ایجوکیشن کمیشن صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ٹرائل...
05/06/2023

پرائم منسٹر یوتھ ٹیلینٹ ہنٹ پروگرام "فٹبال لیگ" کے لیے ہایئر ایجوکیشن کمیشن صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ٹرائلز کا انعقاد کر رہا ہے ۔

7 جون کو عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے فٹبال گراؤنڈ میں ٹرائلز صبح 9 بجے شروع ہونگے ۔

اس میں ڈسٹرکٹ مردان ، نوشہرہ اور صوابی کے فٹبال کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں ۔

⚠️ ATTENTION ⚠️
04/06/2023

⚠️ ATTENTION ⚠️

Address

Younas Stadium, Opposite Civil Military Hospital (CMH) Mardan
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Premier League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan Premier League:

Share

Category