21/03/2026
عمر خان خیل فٹبال کلب، کوہی برمول کی جانب سے اپنے تمام معزز چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🌙⚽
عید کی یہ پُرمسرت گھڑیاں آپ سب کی زندگیوں میں خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں کی نئی بہار لے کر آئیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کے دلوں کو سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔
آپ کی بے لوث محبت، حوصلہ افزائی اور حمایت ہی ہماری اصل طاقت ہے، جس کی بدولت ہم میدان میں بہترین ❤️کارکردگی دکھانے کے قابل ہوتے ہیں۔