WAQAS Update TALKS

WAQAS Update TALKS WAQAS Update 🙌
Har Update Aap Tak Pohan-chaen Ge!📍

🏏 Cricket • ⚖️ Politics • 😂 Memes • 📰 News

ہمارے گاؤں میں رات کا وقت اور خوبصورت لاجواب منظر 😳🌙🌲🌌
17/05/2026

ہمارے گاؤں میں رات کا وقت اور
خوبصورت لاجواب منظر 😳🌙🌲🌌

17/05/2026

سونا گاڑی مہنگا کریں، فرق نہیں پڑتا لیکن خدا کا واسطہ گھی دال بجلی گیس غریبوں کیخاطر سستا کریں کیونکہ ملک میں غربت بہت زیادہ ہے

17/05/2026

پس ثابت ہوا کہ پنکی نے D.r.u.g.s تو بیچا لیکن بازاری صحافیوں کی طرح اپنا ایمان نہیں بیچا
👩🏻‍🎓

السلام علیکم دوستو میں خوش آمدید 🙌🏻💌🫶🏻WAQAS Update TALKS 🎙️🎥🏏 Cricket Updates📰 Daily News😂 Funny Memes🎥 New Videosہمیشہ ...
17/05/2026

السلام علیکم دوستو میں خوش آمدید 🙌🏻💌🫶🏻

WAQAS Update TALKS 🎙️🎥
🏏 Cricket Updates
📰 Daily News
😂 Funny Memes
🎥 New Videos

ہمیشہ نئی اور بہترین پوسٹس آپ سب کے لیے لاتے رہیں گے ❤️✨🙌🏻
اپنے اس پیج کو سپورٹ ضرور کریں 🤝🫂

آپ کا ایک Like 👍 Follow 🔔 اور Share 📲
ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے 💯🥹❤️🙏

16/05/2026

ماشاءاللہ مجہے اپنا مدرسہ یاد آگیا 🥹🕌
#ماشاءاللــّٰـــــه #اسلام #آزان #قرآن

زندگی آسان نہیں ہوتی۔ اسے مایوسی اور طنز کے بغیر جینا ممکن نہیں سوائے اس کے کہ انسان کے سامنے کوئی ایسا عظیم نظریہ ہو جو...
16/05/2026

زندگی آسان نہیں ہوتی۔ اسے مایوسی اور طنز کے بغیر جینا ممکن نہیں سوائے اس کے کہ انسان کے سامنے کوئی ایسا عظیم نظریہ ہو جو اسے ذاتی دکھوں، اپنی کمزوریوں، اور ہر قسم کی غداری اور کم ظرفی سے بلند کر دے 💫🔖

16/05/2026

پنکی نے بھی ثابت کر دیا ہے کہ وہ نشہ بیچتی ہے ضمیر نہیں
کمال پنکی جی دل جیت لیا
🐅👸🏻

بڑی خبر 📢​گر دل میں محبت ہے تو پھر محمدﷺ لکھوا دو​دل میں محبت ہے 🙌
16/05/2026

بڑی خبر 📢
​گر دل میں محبت ہے تو پھر محمدﷺ لکھوا دو
​دل میں محبت ہے 🙌

15/05/2026

غریب موٹر سائیکل چوری کے الزام میں پکڑا جائے۔تو ہتھکڑے بھی، دھکے بھی، میڈیا ٹرائل بھی،
لیکن جب معاملہ،ڈالرگرل،ایان علی کا ہو یا ،فرح گوگی،کا یا ،فضیلہ عباسی،کا یا،کوکین گرل پنکی،کا ہو۔تو پھر عدالتوں میں داخلہ بھی وی آئی پی رویہ بھی وی آئی پی اور خاموشی بھی وی آئی پی۔
سوال یہ ہے کہ اگر قانون واقعی برابر ہے تو پھر کچھ ملزم عدالتوں میں ایسے کیوں داخل ہوتے ہیں جیسے کسی مارننگ شو کے مہمان ہوں۔؟
اگر ادارے واقعی آزاد ہیں تو پھر بڑے بڑے اسکینڈلز کا انجام خاموشی کیوں بنتا ہے؟
بدقسمتی سے ہمارے ملک کا قانون بھی کسی،،بیوٹی پارلر،، سے کم نہیں،جہاں ملزم جتنا بڑا گلیمرس ہو، قانون اس کی قدم بوسی،عاجزی سے کرتا ہے۔🤐🇵🇰

 #ماشاءاللــّٰـــــه  #روڈ کے کنارے پر خوبصورت مسجد اس مسجد کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🤯❤️
14/05/2026

#ماشاءاللــّٰـــــه #روڈ کے کنارے پر خوبصورت مسجد اس مسجد کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🤯❤️

14/05/2026

ووٹ لینے والوں نے جہاز لے لیے اور ووٹ دینے والوں نے بائیک بیچ کر سائیکل لے لیا
اسلامی جمہوریہ پاکستان
😵‍💫🇵🇰

Address

Kpk
Mardan Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAQAS Update TALKS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share