Rizwan speaks

Rizwan speaks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan speaks, kpk manshra, Mansehra.
(2)

🏏 کرکٹ کی دنیا کی ہر چھوٹی بڑی اپڈیٹ، میچز کا گہرا تجزیہ اور ہائی لائٹس!
🎥 تفصیلی اور معلوماتی ویڈیوز کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو لازمی سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/

03/09/2026

Hassan nawaz brilliant batting in CPL

Your best batter against express pace 🤯 Can you guess the batter?
01/09/2026

Your best batter against express pace 🤯 Can you guess the batter?

ایک سوال، انصاف کے نام پر!سننے میں آ رہا ہے کہ محمد رضوان کو واپس پاکستان بھیجنے کی بات ہو رہی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کی...
01/09/2026

ایک سوال، انصاف کے نام پر!
سننے میں آ رہا ہے کہ محمد رضوان کو واپس پاکستان بھیجنے کی بات ہو رہی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان یہ دونوں میچز صرف رضوان کی وجہ سے ہارا ہے؟ کیا دونوں میچز کی شکست کا ذمہ دار صرف رضوان کو قرار دینا انصاف ہے؟
سوال یہ ہے کہ کیا باقی سنیئر پلیئرز شان مسعود، سلمان علی آغا، بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے ان میچز میں کارکردگی دکھائی ہے؟ کیا سب نے اپنی ذمہ داری پوری کی ہے؟
یہ بات ٹھیک ہے کہ محمد رضوان کی پرفارمینس نہیں ہے لیکن ٹیم کے ساتھ دوسرا وکٹ کیپر بھی ہے اسے موقع دیا جائے لیکن ایک کھلاڑی کو خراب پرفارمینس کی وجہ سے ڈائریکٹ اپنی ملک بھیجنا اس کھلاڑی کو مینٹلی ٹارچر کرنا ہے ۔
مجھے پہلے سے ہی عاقب جاوید کی سازش لگ رہی تھی کہ وہ کسی بھی طریقے سے محمد رضوان کو نکالنا چاہتے ہیں۔ پہلے سے ہی وہ محمد رضوان کے پیچھے لگا ہوا ہے وہ محمد رضوان کو برداشت نہیں کر سکتا ۔
آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا رضوان کو واپس بھیجنا واقعی انصاف ہے، یا ٹیم کی شکست کی ذمہ داری سب پر یکساں عائد ہونی چاہیے؟ 🏏🇵🇰

01/09/2026

مصباح الحق کا بڑا فیصلہ! 😱
استعفیٰ دے دیا، آخر ایسا کیا ہوا؟ پوری کہانی جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں! 🏏🇵🇰

PakCricket BreakingNews PakistanTeam CricketFans ViralVideo

🚨 لارڈز میں امام الحق کی انجری پر اسٹورٹ براڈ کا بڑا سوال! 🔥سابق انگلش فاسٹ بولر اور کمنٹیٹر اسٹورٹ براڈ نے امام الحق کی...
01/09/2026

🚨 لارڈز میں امام الحق کی انجری پر اسٹورٹ براڈ کا بڑا سوال! 🔥

سابق انگلش فاسٹ بولر اور کمنٹیٹر اسٹورٹ براڈ نے امام الحق کی لارڈز میں ہلکی پریکٹس اور لنگڑا کر چلنے کے انداز پر سوال اٹھا دیا۔

براڈ کے مطابق اگر امام واقعی صرف ہلکی پھلکی پریکٹس کرنا چاہتے تھے تو یہ انڈور بھی ممکن تھا، پھر آؤٹ فیلڈ میں کیمروں کے سامنے ایسا کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ 🤔

پاکستانی کرکٹ پر طنز کرتے ہوئے ناقدین کہہ رہے ہیں:
"ہماری ٹیم میں کرکٹر کم، ایکٹر زیادہ ہیں!" 😳🔥

کیا واقعی امام الحق کی انجری مشکوک تھی یا معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے؟ 👀

🚨 پاکستان کرکٹ میں مزید ڈرامہ! 🇵🇰پاکستان کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا! 😳🔴 مصباح الحق نے سلیکشن...
01/09/2026

🚨 پاکستان کرکٹ میں مزید ڈرامہ! 🇵🇰

پاکستان کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا! 😳

🔴 مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا!

ذرائع کے مطابق PCB نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے 7 نئے کھلاڑیوں کے انتخاب کے معاملے میں مصباح الحق سے مشاورت نہیں کی، جس کے بعد انہوں نے سلیکشن کمیٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔ 😯

📢 پاکستان کرکٹ میں ایک کے بعد ایک بڑا فیصلہ…
آخر PCB میں چل کیا رہا ہے؟ 🤔🇵🇰

یہ ایکشن کس بالر کا ہوسکتا ہے 🤔 بالر کا نام بتائیں 😊 اب پتہ چلے گا ❤️❤️
31/08/2026

یہ ایکشن کس بالر کا ہوسکتا ہے 🤔 بالر کا نام بتائیں 😊 اب پتہ چلے گا ❤️❤️

🚨 BREAKING 🚨Pakistan have released Salman Ali Agha from their Test setup ahead of the third Test against England. 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧...
31/08/2026

🚨 BREAKING 🚨

Pakistan have released Salman Ali Agha from their Test setup ahead of the third Test against England. 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🏏🇵🇰

|

A tough outing for Pakistan at Lord’s. Pakistan fall to England by 194 runs. Plenty to reflect on before the final test ...
31/08/2026

A tough outing for Pakistan at Lord’s.

Pakistan fall to England by 194 runs. Plenty to reflect on before the final test of the series.

Anyone who has even a little knowledge of cricket will agree that there is no better option than Rohail Nazir in red-bal...
31/08/2026

Anyone who has even a little knowledge of cricket will agree that there is no better option than Rohail Nazir in red-ball cricket. You may talk about Rohail’s white-ball cricket, but when it comes to red-ball cricket, he is a much better option than Ghazi Ghori as well. 🏏🇵🇰

Address

Kpk Manshra
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share