03/06/2026
Ahsan Shamraiz❤️❤️❤️
🔥چیمپئین 🔥 چیمپئین 🔥 چیمپئین 🔥
🔥 مسٹر 360 , قد کا چھوٹا زہر کا ٹوٹا ، احسن شمریز از چیمپئین 🔥
🔥زیرو 8 برینڈ از دا چیمپئین 🔥
آج #بٹگرام میں جاری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ کا فائنل ڈے کھیلا گیا ۔ اس ٹورنامنٹ میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا مسٹر 360 کی جانب سے ۔ یوں تو سارا دن برینڈ کا بلا آگ اگلتا رہا لیکن کہتے ہیں نا بڑے کھلاڑی کا بڑی میچ میں اندازہ ہوتا ہے ۔ ایسا ہی کچھ کر دکھایا آج احسن شمریز نے بھی ، سیمی فائنل مقابل میں اپنی ٹیم کیلئے ناقابل شکست بلے بازی کرتے ہوئے نصف سنچری بنا ڈالی اور صرف یہی نہیں ، فائنل میں بھی ایک بڑے سیٹ کے خلاف انتہائی اہم موقع پر قیمتی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم جو ٹورنامنٹ کا فاتح بنایا ۔ ان کی اس شاندار بلے بازی پر انہیں Ahsan Shamraiz_میچ ( فائنل ) کے اعزاز سے بھی نوازا گیا ❤️
Well Done ❤️
Congratulations 🥳 Best of Luck ✨