02/09/2026
ایک کنال دس مرلہ منہ والے ڈاکٹر نعمان نیاز کبھی اچھے نہیں لگتے لیکن ان کی یہ بات 16 آنے درست ہے جو قول انہوں نے محسن نقوی کے بارے میں کہا
کہ جب کوئی مسحرہ محل میں چلا جاتا ہے تو وہ بادشاہ نہیں بنتا، محل سرکس بن جاتا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ میں جو تماشا شروع لگا ہوا ہے اسے بورڈ کی بجائے سرکس کہا جائے تو درست ہے