enva cricket official

enva cricket official This page is only available for cricket news and updates. Follow it, like it and share it. Thank you

06/06/2024

عماد وسیم پہلے میچ سے آؤٹ

03/06/2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانےکا اعلان کیا ہے۔پاکستان میں سعودی ...
03/06/2024

سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانےکا اعلان کیا ہے۔

پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیوپیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم ان شااللہ یہ ٹورنامنٹ جیتےگی، ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اگلے برس حج پر شاہی مہمان ہوگی۔

سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ ان شا اللہ پاکستانی عوام یقیناً ورلڈکپ میں ٹیم کی کامیابی کا جشن منائےگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے بھی دعا گو ہوں۔

03/06/2024

ویسٹ انڈیز نے پاپوا نیو گنی کو بدترین شکست دے دی

Address

Mohallah Kohistan Colony Mansehra
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when enva cricket official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share