Asif Sports Zone

Asif Sports Zone اور جس دن میرا دن رب کہے گا (کُن) ہو جا تو اس دن میں کامیاب ہو جاؤں گا 💯❤️
www.youtube.com/
(1)

25/05/2026

Virat Kohli Vs Travis Head

24/05/2026

Virat Kohli Vs Travis Head

19/05/2026

Pakistan team struggling very hard 😔

❤️❤️

17/05/2026

Without King Babar Pakistani team is nothing ❤️❤️

16/05/2026

Fear of Babar Azam

ٹیم کی پہلے ٹیسٹ میچ میں شرمناک ہار کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے لیے کنگ بابر سہلٹ پہنچ گئے۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 16 فروری کو شروع ہوگ...
15/05/2026

ٹیم کی پہلے ٹیسٹ میچ میں شرمناک ہار کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے لیے کنگ بابر سہلٹ پہنچ گئے۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 16 فروری کو شروع ہوگا۔

🚨تاریخ رقم ہوگئی🚨دنیا کے معروف پاکستانی کرکٹر Babar Azam کو فیفا کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب اور افتتاحی می...
12/05/2026

🚨تاریخ رقم ہوگئی🚨

دنیا کے معروف پاکستانی کرکٹر Babar Azam کو فیفا کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب اور افتتاحی میچ میں بطور خصوصی مہمان شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ ⚽🏆

بابر اعظم 14 جون کو میکسیکو پہنچیں گے، جہاں وہ جنوبی افریقہ اور میکسیکو کے درمیان ہونے والے افتتاحی میچ کو اسٹیڈیم میں بطور خصوصی مہمان دیکھیں گے۔

فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ کسی کرکٹر کو فیفا کی جانب سے اس اعزاز کے ساتھ مدعو کیا گیا ہو۔

یہ لمحہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے جنوبی ایشیائی خطے کے لیے فخر اور خوشی کا باعث ہے۔ 🇵🇰❤️

بابر اعظم ایک بار پھر عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ ✨

10/05/2026

Azan Awais announces himself in style with a century on debut 💯

09/05/2026

🚨 PSL Star Irfan Niazi in Heated Traffic Clash During Hyderabad Stop! 😳🚓

No Seatbelt, Big Argument & Traffic Police Ready to Fine Him — Full Story Inside!

08/05/2026

🚨 Babar Azam Wanted to Play… But Pakistan Stopped Him! 😳🇵🇰
Inside Story Behind Babar’s Shock Absence From First Test Revealed 👀

🏆 شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز ٹرافی کی خوبصورت فوٹو شوٹ 📸🔥پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شر...
07/05/2026

🏆 شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز ٹرافی کی خوبصورت فوٹو شوٹ 📸🔥
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا 🏏🇵🇰🇧🇩
کرکٹ فینز ایک سنسنی خیز مقابلے کے لیے تیار ہو جائیں! 💥

Address

Garhi
Mansehra
21240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Sports Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share