11/06/2026
تناول والی بال لیگ کی کمیٹی ممبران کی طرف سے جیتنے والی ٹیم شمدھڑا کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور والی بال لیگ کی طرف سے ان کا بہت بہت شکریہ بھی ادا کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے کھیل کا اچھا مظاہرہ کیا ہے
آرگنائزر کمیٹی:
محمد نثار،محمد وقار ،محمد سعید اور عتیق الرحمن و دیگر کمیٹی ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
❤️❤️❤️